| | | | |

راشد خان تکلیف میں،ٹی 20 ورلڈکپ تو دائو پر نہیں لگارہے

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ

راشد خان تکلیف میں،ٹی 20 ورلڈکپ تو دائو پر نہیں لگارہے۔افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان آئی پی ایل میچ میں گجرات کی نمائدگی کرتے ہوئے اپنے بازو کی تکلیف میں پائے گئے۔اس کے باوجود انہوں نے اوور کیا۔

ٹی 20 ورلڈکپ میں اب ایک ماہ سے بھی کم وقت ہے۔ایسے میں راشد خان کا رسک لینا سمجھ سے باہر ہے،جب کہ ان کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلورو سے قریب میچ ہارچکی تھی۔

کوہلی کی فلائنگ کس،آئوٹ پر حالت خراب،گاواسکر بھی برس پڑے،آر سی بی کامیاب

افغانستان ٹی 20 ورلڈکپ ٹیموں میں سب سے خطرناک ٹیم ہے،یہ کسی بھی وقت کچھ بھی کرسکتی ہے۔راشد خان اس سے قبل طویل سنجری کے سبب انٹرنیشنل کرکٹ اور پی ایس ایل 9 نہیں کھیلے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *