| | | | | |

بطور کپتان واپسی،بابر اعظم کا ورلڈریکارڈ،شاہین عامر کےآنے سے کیوں خوش

 

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

بطور کپتان واپسی،بابر اعظم کا ورلڈریکارڈ،شاہین عامر کےآنے سے کیوں خوش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی کپتانی کا دوسرادور شروع ہوتے ہی ایک ریکارڈ ان کے قدموں میں آگرا۔وہ بطور کپتان 43 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ جیت گئے ہیں۔ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک میں بابر اعظم کسی بھی کپتان سے زیادہ فتوحات اپنے نام کرگئے ہیں۔انہوں نے انگلینڈ کے اوئن مورگن اور افغانستان کے اصغر افغان کو پیچھے کردیا ہے۔

اوپننگ پوزیشن چھن گئی،پھر بھی رضوان نے بابر اور کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا

مین آف دی میچ شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ محمد عامر کے آنے سے بائولنگ سٹرینتھ بہت مظبوط ہوگئی ہے اور اب ہم ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے تیار ہیں۔محمد عامر نے کہا ہے کہ2 وکٹ کے ساتھ کم بیک کرنا اچھا لگا۔اس سے زیادہ چاہتا ہوں۔

بابر اعظم کو امپائر کی وارننگ،کپتان غصہ میں،عامر کی 4 برس بعد وکٹ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *