| | |

ثانیہ مرزا نے لا الہ اللہ کا عنوان دے کر مسحورکن بات کردی،شعیب ملک اسی وقت ماڈلنگ میں

 

ثانیہ مرزا نے لا الہ اللہ کا عنوان دے کر مسحورکن بات کردی،شعیب ملک اسی وقت ماڈلنگ میں

شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کے تازہ ترین خیالات اور الفاظ نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔مداح جھوم اٹھے،ادھر اسی وقت ان کے سابقہ شوہر شعیب ملک نے کسی کپڑے کی بوتیک کیلئے ان کے سوٹ کی ماڈلنگ کی اور مشہورہ کی۔
شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے لا الہ الااللہ کا عنوان دیا ہے اور اس کے تحت شاندار الفاظ میں اپنے خیالات شیئر کئے ہیں اور ساتھ میں پڑھنے والوں کو سمجھایا ہے۔
ثانیہ مرزا نے عنوان دیا ہے

لا الہ الااللہ

پھر کہتی ہیں کہ

اگر خوشی آپ کو شکر گزاری سے نماز کی طرف لے آتی ہے تو غم آپ کو مایوسی سے اپنی نماز کے قالین کی طرف کھینچ لاتا ہے

کسی بھی طرح سے آپ اللہ کی طرف لوٹ جائیں گے، اگر آپ کافی قریب سے بند ہو جائیں تو آپ کو تمام راستے اس کی طرف جانے والے پائیں گے۔

ادھر شعیب ملک نے اپنی تازہ سوشل لائف میں سوٹ کمپنی کے کپڑوں کی ماڈلنگ کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *