| | | | | | | |

ثقلین مشتاق کا آدھی رات کو ٹیم پاکستان کیلئے ہنگامی پیغام،فائنل کی خوشخبری

لاہور،چنائی:کرک اگین رپورٹ

ثقلین مشتاق کا آدھی رات کو ٹیم پاکستان کیلئے ہنگامی پیغام،فائنل کی خوشخبری۔ثقلین مشتاق نے ٹیم پاکستان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ افغانستان سے شکست کے بعد افسردہ ہونگے۔دلبرداشتہ ہونگے۔یہ اختتام نہیں ہے۔ثقلین مشتاق نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹوئٹر ایکس پر مخاطب کیا ہے کہ پاکستان کی عزت اور نام کی خاطر بائونس بیک کرنا ہوگا۔ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہوگا۔خود پر یقین رکھنا ہوگا۔آپ ابھی ورلڈکپ کے اندر ہیں۔سیمی فائنل بھی کھیلیں گے۔فائنل بھی کھیلیں گے اور ورلڈکپ بھی جیت سکتے ہیں۔

بابراعظم نے بیٹ تحفہ میں دیا،جواب میں کیمرے کے سامنے تھپڑ

پاکستان کے سابق لیگ اسپنر،سابق ہیڈ کوچ نے آدھی رات کو اپنے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا ہے اورکہا ہے کہ  السلام علیم ٹیم پاکستان۔ہم جانتے ہیں کہ آپ بہت پریشان ہونگے،ہمیں آپ پر یقین ہےکہ آپ بائونس بیک کریں گے،ہمارا یقین ہے کہ کہ اللہ پر یقین رکھیں۔معجزاتی کارکردگی ہوگی،آپ نے اپنی منزل خود ہی ڈھونڈی ہے۔تم سے بہادر کوئی نہیں ہے کہ تم حالات سے لڑکر آئے ہو،تم سے زیادہ فائٹر کوئی نہیں ہے کہ تم کس کس سسٹم سے لڑکر آئے ہو،یقین کے اوپر معجزے ہیں۔یہ ہونگے،آپ واپسی کروگے۔ہمارا یقین ہے۔یقین قائم رکھو۔

کرکٹ ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل پر انگلینڈکا آخری نمبر،پاکستان اپنی پوزیشن پر ،کیا ہوا،ہوگا کیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *