| | |

شاداب خان نیوزی لینڈ دورے سے باہر

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

 

شاداب خان کو دورہ نیوزی لینڈ کی ٹی 20 ٹیم سے باہر نکال دیا گیا،اس کنفرمیشن ہوگئی ہے۔

وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ وہ ان فٹ ہیں

ان کی جگہ نواز کے ساتھ 2 اور سپنرز ہونگے

 

بابر اعظم اور رضوان کو ٹی 20 سیریز سے ڈراپ کرنےکی

کوشش کیوں ناکام،شاداب خان پر کاٹا

یہ خبریں پہلے ہی تھیں کہ شاداب خان نہ ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *