| | | |

شاداب خان کی تیزی،پھرتی،دلہن لینے پیسر کی رفتار سے پہنچ لئے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

شاداب خان کی تیزی،پھرتی،دلہن لینے پیسر کی رفتار سے پہنچ لئے۔شاداب خان خود سے سج کر دلہن لینے اپنی دلہنیا کے پاس پہنچ گئے ۔گزشتہ رات ان کی مہندی ہوئی تھی،آج وہ بہت جلدی میں اپنے سسر ثقلین مشتاق کے ہاں پنچ گئے ہیں،جہاں ان کا شاندار استقبال ہوا۔

ثقلین مشتاق نے گلے لگاکر اپنے ہونے والے داماد کا استقبال کیا۔ایک بات دیکھنے لائق تھی کہ شاداب خان کو روایتی دلہے سے زیادہ جلدی اور بے چینی ہے۔

شاداب خان کی مہندی،کس کرکٹر کی اہلیہ رنگ چڑھارہی ہیں

شادی کی تقریب آج جاری ہے۔اب ولیمہ تقریب کل ہوگی۔اس میں نمایاں کرکٹرز اور اہم سیاسی شخصیات شامل ہونگی۔شادب خان دلہے کےروپ میں سجے ہوئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *