| | | |

شاداب کا ولیمہ،حسن علی کا اپنی اہلیہ سے بڑھ کر پیار،بزرگ بن گئے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

شاداب کا ولیمہ،حسن علی کا اپنی اہلیہ سے بڑھ کر پیار،بزرگ بن گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے  کھلاڑی شاداب خان کاولیمہ جاری ہے۔ان کے قریبی ساتھی حسن علی نے بھی اپنی اہلیہ کی طرح بڑھ کر شاداب خان کی شادی کی خوشی میں شرکت کی ہے۔

راولپنڈی میں ثقلین مشتاق کےہاں شادی کرنے والے قومی کرکٹر شاداب خان کا آج ولیمہ ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم بھی  شریک ہیں لیکن حسن علی نھے بھی کمال کیا،بزرگوں کی طرح شاداب کی پیشانی پر بوسہ دیا ہے،گویا  شاداب خان  حسن علی کے لئے بچے ہیں۔

شادے کی شادی،شاداب اداس ،وجہ آگئی

چند روز قبل حسن علی کی اہلیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے شاداب خان کے مہندی لگائی تھی اور بہنوں کی طرح پیش پیش رہی تھیں۔

شاداب خان کے ولیمہ کے حوالہ سے مزید خبریں اور تصاویر کرک اگین اپ ڈیٹ کرتا رہے گا۔

دوسری جانب شاداب خان کے ولیمہ میں گانے بجانے یا موسیقی کی بجائے اسما الحسنیٰ  کی آواز میں حاضرین کے لئے ٹیپن چلائی گئی ہے۔

شاداب خان کی مہندی،کس کرکٹر کی اہلیہ رنگ چڑھارہی ہیں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *