| |

شاہین آفریدی کی شادی میں سب سے بڑی جھپی

کراچی،کرک اگین رپورٹ

شاہین آفریدی کی شادی میں سب سے بڑی جھپی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم شاہین شاہ آفریدی کی بارات میں کراچی پہنچ گئے۔لیفٹ ہینڈ پیسر سے گلے ملے۔شادی کی مبارکباد دی۔آج کراچی میں شاہد خان آفریدی کی بیٹی کے ساتھ شاہین آفریدی کی شادی ہے اور بارات پہنچ گئی ہے۔اس کا مطلب ہے کہ  پاکستانی پیسر آج اپنی دلہنیا لے جائیں گے۔

لڑائی کی خبروں میں شاہین شاہ کا بابر اعظم کے حوالہ سے واضح موقف آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جو کل دبئی تھے،وہ بھی پہنچ گئے،جادو کی جھپی ڈالی اور مبارکباد دی۔ایشیا کپ اور جھگڑے کے ساتھ ورلڈکپ اسکواڈ پر چلنے والی متعدد باتیں دفن ہوگئی ہیں۔

سابق اوپنر سعید انور سمیت کئی قومی کرکٹرز اور اہم شخصیات شادی میں شریک ہیں۔

ورلڈکپ ،پاکستان کا پریکٹس میچ بھارت بند دروازوں کے پیچھے کروانے پر مجبور ،وسیم اکرم کیوں برہم،ٹیم 15 پر فارغ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *