| | | | |

شعیب نے آخرکار ثانیہ اور اپنانام ایک ساتھ لے لیا،اہم اعلان بھی ساتھ

دبئی،کرک اگین رپورٹ

شعیب نے آخرکار ثانیہ اور اپنانام ایک ساتھ لے لیا،اہم اعلان بھی ساتھ کردیا۔اس سے قبل دونوں نے ایک دوسرے کو سالگرہ کی وشز کرتے تک بھی نام لینے سے گریز کیا تھا۔شعیب ملک نے از خود  مرزا ملک شو کا ٹریلر جاری کردیا ہے۔ساتھ ہی شعیب ملک نے تاریخ بھی دے دی ہے۔شوکے ٹریلر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ دونوں میاں بیوی بے تکلفی کے ساتھ بات کررہے ہیں۔مذاق بھی ہورہا ہے۔

شعیب ملک نے اعلان کیا ہے کہ ٹاک شو پروگرام 18 دسمبر سے آن ایئر ہوگا۔

اب یہاں یہ سوال عام ہے کہ دونوں میں گزشتہ ایک ماہ سے طلاق تک کی خبریں چلی ہیں۔دونوں نے اس کی تردید نہ کی اور نہ ہی کھل کر بات کی۔

ٹنڈولکر کے بیٹے کی بھی سنچری،ووڈ کا انکشاف ،انگلینڈ کا اگلا خوفناک پلان،پی ایس ایل ڈرافٹ،اہم خبریں

اب شعیب ملک کا اپنےآفیشل اکائونٹ سے اس کا اعلان کرنا یہ بتاتا ہے کہ محض افواہیں تھیں،سوال تو پھر ہوگا کہ اس کی تردید کیوں نہ کی گئی۔کیا اس کا کوئی خاص مقصد تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *