| |

شعیب ملک کے بیٹے کا کرکٹ کی بجائے فٹبال میں ایکشن،ٹرافی لہرادی

 

 

کرک اگین رپورٹ

شعیب ملک کے بیٹے اذہان ملک کی فٹبال میں انٹری ۔مقابلہ جیت کر ٹرافی لہرادی۔

والدہ ثانیہ مرزا نے ویک اینڈ کی تفریح سے پر سرگرمی کو شیئر کیا ہے اور کہا ہے کہ

یہ ایک شاندار ویک اینڈ ہے۔

شعیب ملک اس میں شامل نہیں۔ایسا لگتا ہے کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں بلکہ کسی اور جہان میں گم ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *