| | |

سراج آن فائر،جنوبی افریقا مضبوط قلعہ میں بند،بری تباہی

 

 

کیپ ٹاؤن ،کرک اگین رپورٹ

سراج آن فائر،جنوبی افریقا مضبوط قلعہ میں بند،بری تباہی

محمد سراج آن فائر۔جنوبی افریقا اپنے مضبوط قلعہ میں پہلی بار بری طرح قید۔بھارت کو کیپ ٹاؤن میں تاریخ کی پہلی ٹیسٹ فتح کی امید ہوگئی ہے۔

جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت ،دوسرا ٹیسٹ۔پروٹیز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ گلے پڑا ہے۔پوری ٹیم 55 رنز  آئوٹ ہوگئی ۔

سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جیت کر برتری حاصل کرنے والی میزبان ٹیم کا آغاز تباہی سے دو چار ہے۔ایڈن مارکرم 2 اور ڈین ایلجر 4 کرسکے۔
محمد سراج  15 رنز دے کر کیریئر بیسٹ 6 وکٹ حاصل کر چکے ہیں ۔بمراہ نے 2 آئوٹ کئے۔مکیش کمار نے بنا کوئی رنز دیئے 2 آئوٹ کرگئے ۔

جنوبی افریقہ کی اننگ 23 ویں اوور میں تمام ہوگئی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *