| | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،زمان خان کی 4 وکٹیں،اسامہ میر کی آل رائونڈ پرفارمنس،نتیجہ الٹ

 

لندن،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 بلاسٹ،زمان خان کی 4 وکٹیں،اسامہ میر کی آل رائونڈ پرفارمنس،نتیجہ الٹ۔ٹی 20 وائٹالی بلاسٹ میں کچھ پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکرگی۔زمان خان کی دھوم مچی ہے تو اسامہ میر بھی کرکٹ بریکنگ نیوز بنے ہیں۔ووسٹر میں مہمان ٹیم برمنگھم بیئرز نے  میزبان ٹیم ووسٹر شائر کو21 رنز سے شکست دے دی۔فاتح ٹیم نے 5 وکٹ پر 196 اسکور بنائے۔میزبان ٹیم کے اسامہ میر نے 4 اوورز میں 22 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں ناکام ٹیم 20 اوورز میں 6 وکٹ پر175 اسکور بناسکی۔یوں وہ 21 رنز سے ہارگئی۔اسامہ میر 16 بالز پر 32 رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیل کر بھی کارگر نہ رہے۔یوں ان کی 3 وکٹیں اور جارحیت والے 32 رنزرائیگاں گئے۔

چیسٹرلی سٹریٹ میں ڈرہم اورڈربی شائر کا میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ٹائی ہوگیا۔ڈرہم نے 178 اسکور بنائے۔زمان خان نے 21 رنز دے کر4 وکٹیں لیں۔جواب میں ڈربی شائر 5 وکٹ پر 178 رنزتک جاسکی۔حیدرعلی نے 13 بالز پر 26 رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔یوں اس میچ کے زمان خان یا حیدر علی کی کارکردگی کام نہ آئی۔

ورلڈکپ پر نجم سیٹھی کو جواب،راشدلطیف نے آئی سی سی کاقانون شیئرکردیا،کام خراب

ہوو میں سسیکس نے ہمپشائر کو 6 رنز سے شکست دی۔شاداب خان 6 رنزبناسکے۔شاداب خان نے بعد میں ایک وکٹ بھی لی۔ناکام ٹیم 9 وکٹ پر 177 اسکور تک گئی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *