| | | | | | |

ٹی20 ورلڈکپ 2024،گروپ ڈی کے آج2 میچز،سپر 8 کی آخری ٹکٹ کا فیصلہ

 

 

کنگسٹن،گراس آئس لیٹ:کرک اگین رپورٹ

ٹی20 ورلڈکپ 2024،گروپ ڈی کے آج2 میچز،سپر 8 کی آخری ٹکٹ کا فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں گروپ ڈی کے 2 اہم میچز آج اوپر تلے ہورہے ہیں۔اس گروپ سے جنوبی افریقا سپر 8 میں پہنچ چکا ہے۔دوسرے فریق کیلئے بنگلہ دیش مضبوط امیدوار ہے اور اس کے لئے نیدرلینڈز دور سے خطرہ ہے۔

بنگلہ دیش بمقابلہ نیپال،17 جون صبح ساڑھے 4 بجے

نیدرلینڈز بمقابلہ سری لنکا،17 جون،صبح ساڑھے 5 بجے

بنگلہ دیش کے پہلے ہی 4 پوائنٹس ہیں۔نیدرلینڈز کے 2 پوائنٹس ہیں۔اب بنگلہ دیش کےمقابل نیپال ٹیم ہے جو قدرے کمزور حریف ہے،وہ جیت جائے تو سیدھا سپر 8 کا ٹکٹ ہے۔معمولی مارجن سے ہارے اور نیدرلینڈز بھی سری لنکا سے ہارے تو بھی بنگلہ دیش پہنچ جائے گا لیکن بنگلہ دیش اگر نیپال سے بھاری مارجن سے ہارے اور نیدرلینڈز سری لنکا سے بڑے مارجن سے جیتے تو پھر  بنگلہ دیش باہر ہوگا اور نیدرلینڈز سپر 8 کیلئے کوالیفائی کرجائے گا۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر8 کا مکمل شیڈول،ٹیموں کے میچز،اوقات،ایک دلچسپ راز

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *