رن آئوٹ کا ایک اور ڈرامہ،عامر اب رمیز راجہ پر بولنے لگے،بھارتی اننگ سنبھل گئی
کرک اگین ڈاٹ کام پاکستانی پیسر محمد عامر کھل کر سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے خلاف میدان میں آگئے۔انہوں نے ان پر پیڈ انٹرویوز کا الزام بھی عائد کیا ہے اور موجودہ چیئرمین نجم سیٹھی کی کھل کر حمایت کی ہے ساتھ میں رمیز راجہ دور کی برائیاں اور…