ویرات کوہلی جیسے ایمیسڈر سے مجھے یہی توقع تھی،اب انتظار ہے،شاہد آفریدی کا جواب
ویرات کوہلی جیسے ایمیسڈر سے مجھے یہی توقع تھی،اب انتظار ہے،شاہد آفریدی کا جواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہد خان آفریدی کہتے ہیں کہ ویرات کوہلی جیسے کھلاڑی بھارت کے حقیقی ایمبیسڈر ہیں،ان کی جانب سے دورہ پاکستان کا جو مثبت بیان آیا ہے،مجھے ان سے یہی توقع تھی۔ پاکستان کے سابق…