ابھی کل کی بات ہے،شاہد آفریدی نے بیٹی رخصت کرتے کیا کہا
کراچی ،کرک اگین پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کو کرکٹر کے ساتھ رخصت کردیا۔ کراچی میں شاہین آفریدی بارات لئے گئےتھے۔ بابر اعظم سمیت کئی اہم افراد شریک تھے۔ شاہین آفریدی نے دلہن اور دلہا کو رخصت کرنے کے بعد تصویر کے ساتھ شاندار الفاظ میں اپنے…