ٹی 20 ورلڈکپ،ایڈیلیڈ میں بڑا ڈرامہ،نیدرلینڈزکا پاکستان پر احسان،پروٹیز کو ہرادیا
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز کا بڑا اپسیٹ،جنوبی افریقا کو ہرادیا،پاکستان پر احسان ،سیمی فائنل کی راہ کھول دی،ایڈیلیڈ میں بڑا اپ سیٹ،ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا بڑا ہی اپ سیٹ۔جنوبی افریقا باہر۔پاکستان کےامکانات زیادہ ہوگئے۔13 رنزکی ڈچ ٹیم کی جیت یادگار تحفہ۔ جنوبی افریقا نے جب 159 رنزکاتعاقب شروع کیا تو کرک اگین کا ماننا…