بھارت کا پاکستان آنے سے مبینہ انکار،پی سی بی کا جواب بھی آگیا
لاہور،کرک اگین رپورٹ بھارت کا پاکستان آنے سے مبینہ انکار،پی سی بی کا جواب بھی آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بی سی سی آئی کو جواب دینے کے آپشنز پر غور کرے گا – اگر وہ اپنی ٹیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستان بھیجنے سے باضابطہ طور پر…