سوال پر بابر اعظم غصہ سے لال پیلے،انگلی اٹھادی
بابر اعظم ایک سوال پر برا مناگئے۔پریس کانفرنس میں غصہ سے جھاڑ دیا۔ آمریکا میں پاکستان کی ٹریننگ کے بعد پاکستان کے کپتان پریس کانفرنس کررہے تھے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کل امریکا کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیل رہا یے۔بابر اعظم نے انکشاف کیا کہ عماد وسیم…