بی پی ایل،محمد رضوان بھڑک اٹھے،مخالف ٹیم جل کر جھلس گئی
سلہٹ،کرک اگین رپورٹ بی پی ایل،محمد رضوان بھڑک اٹھے،مخالف ٹیم جل کر جھلس گئی۔پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان بھڑک اٹھے۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں جارحانہ اننگ کی بدولت اپنی ٹیم کی ناقابل یقین جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ سلہٹ میں کھیلے گئے بی پی ایل 2023 کے میچ میں کومیلا وکٹورینز نے کھلنا ٹائیگرز…