انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول کنفرم،کرک اگین نیوز سچ ثابت
| | | | | | |

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول کنفرم،کرک اگین نیوز سچ ثابت

      لاہور، 22 اگست 2022ء،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ یکم سے پانچ دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ممالک کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے بقیہ دو میچز 9…

رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ سے بڑا جھٹکا
| | | | |

رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ سے بڑا جھٹکا

مسقط،کرک اگین رپورٹ رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ سے بڑا جھٹکا۔ایشیا کپ 2022  میزبان متحدہ عرب امارات کے لئے خواب بننے لگا،اس کی اپنے ملک میں ہونے والے بنیادی رائونڈ میں پہنچنے کی کوششوں کا بڑا دھچکا لگاہے۔عمان میں جاری 4 ٹیموں کے کوالیفائر میچ میں اسے کویت جیسی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اگلے 4 سالہ فیوچر ٹور پروگرام کی تفصیلات جاری
| | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اگلے 4 سالہ فیوچر ٹور پروگرام کی تفصیلات جاری

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین آئندہ چار سالوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان ہوگیا۔سال 2023 سے 2027 کے دوران آئی سی سی فل بورڈز کے 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ اس دوران انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش…

آئی ٹی ایل کے بعد جنوبی افریقا لیگ کی بھی ابتدائی تفصیلات جاری
| | | | | |

آئی ٹی ایل کے بعد جنوبی افریقا لیگ کی بھی ابتدائی تفصیلات جاری

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ image by google کرکٹ جنوبی افریقا نے بھی اپنی لیگ  کا اعلان کردیا ہے،ساتھ میں 30 بڑے پلیئرز کے دستخط ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔اس کی فہرست تاحال جاری نہیں ہوئی لیکن خیال ہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے کھلاڑی بھی شامل ہونگے۔ٹاپ مارکی پلیئر کے لئے 3 لاکھ ڈالرز معاوضہ…

نیوزی لینڈ نے کرکٹ کا برونز میڈل جیت لیا
| | | | |

نیوزی لینڈ نے کرکٹ کا برونز میڈل جیت لیا

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ نے کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کا برونز میڈل جیت لیا ہے۔24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں میزبان انگلش خواتین ٹیم کو دوسرا بڑا دھچکا لگا۔اس سے قبل اسے سیمی فائنل میں بھارت سے اپ سیٹ شکست ہوگئی تھی۔ اتوار کو ایج باسٹن میں انگلش بیٹنگ لائن ناکام ہوئی اور…

زمبابوے برتری نہ رکھ پایا،بنگلہ دیش نے سیریز برابر کردی
| | |

زمبابوے برتری نہ رکھ پایا،بنگلہ دیش نے سیریز برابر کردی

ہرارے،کرک اگین رپورٹ پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہارنے کے بعد بنگلہ دیش کا پلٹ کروار۔دوسرا میچ 7 وکٹ سے جیت کر 3 ٹی 20میچزکی سیریز 1-1 سے برابرکردی ہے۔ ہرارے میں مہمان ٹیم نے دھواں داھر واپسی کی۔اس ،کی وجہ شکست ایسی تھی کہ سیریز ہی ہاتھ سے چلی جاتی۔ میچ شروع ہوا تو…

آج 3 بڑے میچز،2 پلیئرز کوکورونا،کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ
| | | | | | | | | | |

آج 3 بڑے میچز،2 پلیئرز کوکورونا،کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ

کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ آئرلینڈمیں جاری 3 ملکی ویمنز ٹی 20 کپ کے میچ میں آسٹریلین ویمنز ٹیم نے میزبان آئرلینڈ کو63 رنزسے ہرادیا،کینگروز نے 4 وکٹ پر 182 اسکور بنائے۔جواب میں آئرش ٹیم 7 وکٹ پر 119 اسکور کرسکی۔اس سے قبل پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی۔ آئی سی سی…

بنگلہ دیش نے عید پر ویسٹ انڈیز کو لٹادیا،تاریخی جیت
| | |

بنگلہ دیش نے عید پر ویسٹ انڈیز کو لٹادیا،تاریخی جیت

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے عید پر ویسٹ انڈیز کو لٹادیا،تاریخی جیت، ۔عید قربان کا روز بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے لئے یادگار اور خوشگوار رہا۔دورہ ویسٹ انڈیز میں 2 فارمیٹ میں مکمل ناکامی کے بعد اس نے تیسرے فارمیٹ میں قدم رکھتے ہی اپنے سے کہیں بڑے نام ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ…

وسیم اکرم کی گوشت پر ہدایات،پاکستانی کھلاڑیوں کی عید مصروفیات
| | | | | |

وسیم اکرم کی گوشت پر ہدایات،پاکستانی کھلاڑیوں کی عید مصروفیات

کولمبو،کراچی۔لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں نے کولمبو میں عید کی نماز کے بعد قومی ڈیوٹی سرانجام دی،نیٹ پریکٹس کے بعد کھلاڑیوں نے ہوٹل میں آکر اپنی چھوٹی موٹی محفلیں سجائیں،جہاں چائے،کھانا وغیرہ تھا،ساتھ میں لطیفوں کی دنیا تھی۔ ادھر سابق کپتان وسیم اکرم نے کھلاڑیوں سمیت پوری قوم کو ایک نصیحت کردی ہے،پہلے تو عید…

گالے ٹیسٹ،اسمتھ اور لبوشین کی سنچریز کیوں اہم،آسٹریلیاٹاپ پر
| | | | |

گالے ٹیسٹ،اسمتھ اور لبوشین کی سنچریز کیوں اہم،آسٹریلیاٹاپ پر

گالے۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image گالے ٹیسٹ،اسمتھ اور لبوشین کی سنچریز کیوں اہم،آسٹریلیاٹاپ پر۔یسا کیا تھا۔جو بہت اہم ہوگیا۔سری لنکا کے خلاف اس کے گھر میں  ایک روز کی 2 ٹیسٹ سنچریز اپنی اپنی جگہ اہم تھیں۔یہ کیوں تھیں،وہ اپنی جگہ اہم،یہ بھی اہم ہے کہ یہ خود آسٹریلیا کے لئے بھی اہم ہوگئی ہیں۔کینگروز…

سنٹرل کنٹریکٹ،5 پلیئرز نہایت خوش قسمت،33 کو پروانہ جاری
| | | | |

سنٹرل کنٹریکٹ،5 پلیئرز نہایت خوش قسمت،33 کو پروانہ جاری

راولپنڈی، 30 جون 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ،5 پلیئرز نہایت خوش قسمت،33 کو پروانہ جاری۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا ہے۔ نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، جہاں ریڈبال اور وائیٹ بال دونوں کی مختلف کٹیگریز میں مجموعی طور پر 33…

ویسٹ انڈیز بھی 3 ممالک کا میزبان،میچز کی بارش،امریکا میں بھی اسٹیج تیار
| | | | | |

ویسٹ انڈیز بھی 3 ممالک کا میزبان،میچز کی بارش،امریکا میں بھی اسٹیج تیار

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز بھی 3 ممالک کا میزبان،میچز کی بارش،امریکا میں بھی اسٹیج تیار۔آسٹریلیا کے بعد ویسٹ انڈیز کا بھی مصروف ہوم سیزن شیڈول کا اعلان،3 ملک دورہ کریں گے،میزبان ٹیم نے بھارت کو ساتھ ملاکر امریکا میں بھی 2 ٹی 20 میچز سٹیج کرلئے ہیں۔ آسٹریلیا کا بمبار ہوم سیزن،6ممالک کی سیریز،پاکستان…