ٹی 20 ورلڈکپ،شاہین آفریدی اور فخرزمان کے حوالہ سے اہم خبر آگئی
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،شاہین آفریدی اور فخرزمان کے حوالہ سے اہم خبر آگئی

لندن،لاہور:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،شاہین آفریدی اور فخرزمان کے حوالہ سے اہم خبر آگئی۔پاکستان کرکٹ کے لئے اچھی نیوز کا دعویٰ کیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ورلڈٹی 20 کپ کے لئے شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان فٹ ہوگئے ہیں اور  آسٹریلیا میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔دونوں پلیئرز کو بھارت کے خلاف…

ٹی 20 ورلڈکپ 2022،پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی،دوسری بھی جلد
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2022،پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی،دوسری بھی جلد

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی ہے۔اس طرح یہ عمل ایونٹ کے آغاز سے 9 روز قبل شروع ہوا ہے۔مزید ایک اور تبدیلی بھی متوقع ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ریزرو پلیئرز میں شامل فخرزمان کو 15 رکنی اسکواڈ میں لایا جارہا ہے۔عثمان قادر کو…

ساتواں ٹی 20 ورلڈکپ2021،پاکستان ناقابل شکست ہوکر بھی ناکام،آسٹریلیا پہلی بار چیمپئن
| | | | | | | | | | | | | | |

ساتواں ٹی 20 ورلڈکپ2021،پاکستان ناقابل شکست ہوکر بھی ناکام،آسٹریلیا پہلی بار چیمپئن

عمران عثمانی بات ہوگی ،اب 7 ویں اور اب تک کے آخری ٹی 20 ورلڈکپ کی۔آئی سی سی کے تجربات بھی خوب تھے۔2016 ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد  اسے 2018 میں ہونا چاہئے تھا۔ہر2 سال بعد کی یہی ترتیب بنتی تھی لیکن اس سے بہت قبل فیصلہ ہوا کہ 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کی وجہ…

پاکستان ویمنز ٹیم نے بھارت کے خلاف جیت کس کے نام کی
| | | |

پاکستان ویمنز ٹیم نے بھارت کے خلاف جیت کس کے نام کی

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو شکست دینے کے بعد جیت پورے ملک کے نام کی ہے،کھلاڑیوں نے نہایت جو ش وخروش کا مظاہرہ کیا ہے اور میچ کے بعد اس کا جشن منایا ہے۔سلہٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق خواتین کرکٹرز نے پارٹی کی ہے کائنات…

قومی ٹیم کا بھرپور ٹریننگ سیشن پاکستان ویمنز ٹیم مشکل میں،بھارتی ٹیم روانہ،کرکٹ رائونڈپ اپ
| | | | | | |

قومی ٹیم کا بھرپور ٹریننگ سیشن پاکستان ویمنز ٹیم مشکل میں،بھارتی ٹیم روانہ،کرکٹ رائونڈپ اپ

کرک اگین رپورٹ۔ Twitter Image قومی اسکواڈ کا کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن.ٹریننگ سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔ قومی کھلاڑیوں نے لنکن یونیورسٹی کی انڈور ہال میں ٹریننگ کی.انڈور ہال میں ٹریننگ کے لیے نیچرل ٹرف پچز موجود تھیں.تین گھنٹے تک جاری رہنے والے سیشن میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ…

حسن علی نے سسپنس سے بھرپور بڑا دعویٰ کردیا،کیا ہونے والا،وہ بھی بہت جلد
| | | | |

حسن علی نے سسپنس سے بھرپور بڑا دعویٰ کردیا،کیا ہونے والا،وہ بھی بہت جلد

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں مستقل جگہ بنانے سے محروم چلے آرہے حسن علی نے اب سے تھوڑی دیر قبل سنسنی خیز فلم چلادی ہے،ویسے تو وہ اپنے مزاج کے حوالہ سے خاصے مشہور ہیں۔ملکی تو ملکی غیر ملکی پلیئرزبھی ان کی حس مزاح سے لطف اندوز ہوتے ہیں،ایسے میں ان سے کسی …

پاکستان کی نئے میچ میں پرانی سٹوری،انضمام الحق
| | | | | |

پاکستان کی نئے میچ میں پرانی سٹوری،انضمام الحق

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر رد عمل آنا شروع ہوا ہے۔سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کہتے ہیں کہ پاکستان کو پہلے زیادہ اسکور کرنا چاہئے تھا۔خلاصہ یہ ہے کہ وہی پرانی سٹوری تھی جو دوبارہ دیکھنے کو ملی۔ٹاپ آرڈر نے اسکور کیا لیکن مڈل آرڈر…

پاکستانی اور انگلش کھلاڑی بنے میزبان،مہمان،شان مسعود کا شاندار استقبال
| | | | |

پاکستانی اور انگلش کھلاڑی بنے میزبان،مہمان،شان مسعود کا شاندار استقبال

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی بنے ایک دوسرے کے مہمان،کھلی گپ شپ۔ہنسی مذاق،بیٹ اور بائولنگ کے رازواسرار کے ساتھ  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں لبیک اللہم لبیک کی صدائیں۔شان مسعود کو مبارکبادیں،ساتھ میں گلے ملنے والے قریبی دوست دکھائی دیئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی ملاقات خاصی دلچسپ اور…

قومی ٹی20 کپ،اہم میچ کے اہم کھلاڑیوں کی ہاف سنچریز،سنٹرل پنجاب سیمی فائنل کے قریب
| | |

قومی ٹی20 کپ،اہم میچ کے اہم کھلاڑیوں کی ہاف سنچریز،سنٹرل پنجاب سیمی فائنل کے قریب

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،خصوصی رپورٹ Image by PCB/Twitter قومی ٹی 20 کپ کے اہم میچ میں میچ کے بہترین کھلاڑی بننے والے،شعیب ملک اور قاسم اکرم کی نصف سنچریز نے سنٹرل پنجاب کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات پیدا کر دیئے ۔ فاتح ٹیم نے ناردرن کو 7وکٹوں سے شکست دے دی،163رنز کا ہدف…

دنیا کے بیٹرز کو دہشت زدہ کرنے والے ٹو ڈبلیوز خود خوفزدہ،ہاتھ جوڑدیئے
| | |

دنیا کے بیٹرز کو دہشت زدہ کرنے والے ٹو ڈبلیوز خود خوفزدہ،ہاتھ جوڑدیئے

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹو ڈبلیوز،دنیا بھر کے بیٹرزکے لئے دہشت کا روپ وسیم اکرم اور وقار یونس خود دہشت زدہ ہوگئے ہیں۔دبئی میں ایشیا کپ کمنٹری کے لئے ماجود ماضی کے عظیم فاسٹ بائلورز نے بیک وقت ایک ایسی پرواز پکڑی ہے کہ اس کا وسیم اکرم نے خود اظہار کیا ہے کہ ہم…

ایشیا کپ 2022،تھرڈامپائر کاسوموٹو ایکشن،نوبال نے میچ ختم کروادیا
| | | |

ایشیا کپ 2022،تھرڈامپائر کاسوموٹو ایکشن،نوبال نے میچ ختم کروادیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایک نوبال نے میچ روک دیا،بلکہ ختم کردیا،اس کے ساتھ ہی بنگلہ دیش ایشیا کپ 2022 سے باہر ہوگیا۔دبئی اسٹیڈیم میں موجود بنگلہ دیشی کرکٹ فینز افسردہ اور کئی روپڑے۔تیز چلتے میچ کا ڈرامائی اختتام ہوا۔ سری لنکا کو ایشیا کپ 2022 کے گروپ بی کے آخری میچ  میں بنگلہ دیش کےخلاف…

ٹیلی تھون مہم میں انضمام الحق آگئے،عمران خان نے بھارت کے خلاف 5 اوورز کھیلنے کا کہدیا
| | | | | |

ٹیلی تھون مہم میں انضمام الحق آگئے،عمران خان نے بھارت کے خلاف 5 اوورز کھیلنے کا کہدیا

لاہور،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق سابق وزیر اعظم،سابق کرکٹ کپتان عمران خان کی سیلاب زدگان  کی مدد کے لئے عمران خان ٹیلی تھون مہم میں شامل ہوگئے۔پیر کی رات مہم نشریات کے دوران انضمام الحق نے کال کی اور کہا ہے کہ عمران خان کےساتھ شروع سے شامل…