ہوبارٹ ٹیسٹ،عثمان خواجہ کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا
| | | | |

ہوبارٹ ٹیسٹ،عثمان خواجہ کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ File Photo عثمان خواجہ کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔وہ ہوبارٹ میں جمعہ سے شروع ہونے والے پنک بال ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی حتمی الیون میں شامل ہونگے۔اسی طرح مچل سٹارک کو بھی کھلائے جانے کے امکانات روشن ہیں،اس بات کا حتمی اعلان جمعرات کو متوقع ہے۔ جڑواں سنچریز بنانے والے عثمان خواجہ…

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز، 100 سے کم پرٹیمیں ڈھیر،بائولرکی 4 وکٹیں،تمام اوورز میڈن
| | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز، 100 سے کم پرٹیمیں ڈھیر،بائولرکی 4 وکٹیں،تمام اوورز میڈن

جارج ٹائون،کرک اگین رپورٹ   انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچزکا سلسلہ جاری ہے۔جارج ٹائون میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 7 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ سکاٹش ٹیم صرف 138 ہی اسکور کرسکی۔نیتھن میک گورے نے 33 رنز دے کر 5 آئوٹ کئے۔جواب میں آئرش ٹیم نے 32 ویں اوور…

پی ایس ایل میں ایک اور بڑا نام،ٹیسٹ میں نو بال پر فری ہٹ،وان اور اینڈرسن میں لڑائی،اہم نیوز
| | | | | | | | |

پی ایس ایل میں ایک اور بڑا نام،ٹیسٹ میں نو بال پر فری ہٹ،وان اور اینڈرسن میں لڑائی،اہم نیوز

کرک اگین رپورٹ Twitter Image,File Photo جنوبی افریقا کے سابق پیسر ڈیل سٹین نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نوبال پر فری ہٹ کا مطالبہ کردیا ہے۔انہیں یہ خیال بھارت اور جنوبی افریقا کے کیپ ٹائون میں جاری میچ کے دوسرے روز کا کھیل دیکھ کر آیا،جب بھارتی پیسر بمراہ نے نو بال کی۔ڈیل سٹین کہتے…

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کے متعدد میچز کا شیڈول تبدیل
| | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کے متعدد میچز کا شیڈول تبدیل

جمیکا،کرک اگین رپورٹ File Photo انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے شیڈول مین ایسے وقت میں تبدیلی کی ہے کہ جب ایونٹ کے آغاز میں صرف ایک روز کا وقفہ باقی ہے۔14 جنوری سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے بچوں کے میگا ایونٹ کے پروگرام میں افغانستان ٹیم…

کیپ ٹائون ٹیسٹ،پروٹیز پھر چوکرز،ٹیم ڈھیر،بھارتی اننگ شروع
| | | | |

کیپ ٹائون ٹیسٹ،پروٹیز پھر چوکرز،ٹیم ڈھیر،بھارتی اننگ شروع

  کیپ ٹائون۔کرک اگین کیپ ٹائون ٹیسٹ کس کے ہاتھ میں،دونوں ٹیمیں پریشان ۔جنوبی افریقا ،بھارت کا فیصلہ کن ٹیسٹ نہایت دلچسپ ہوگیا ۔میچ کے دوسرے روز دونوں ٹیمیں جیت کی امیدیں روشن کئے ییں۔ساتھ میں کوہلی الیون تھوڑے ایڈوانٹیج میں آگئی ہے ۔ بدھ کو پروٹیز ٹیم بھارت کے 223 اسکور کے جواب میں…

راشد خان کا بگ بیش کو تاریخی الوداع،ریکارڈ
| | | | |

راشد خان کا بگ بیش کو تاریخی الوداع،ریکارڈ

  کرک اگین رپورٹ راشد خان نے بگ بیش لیگ کو خدا حافظ کہدیا۔اسٹائل وہ اپنایا کہ ہر ایک دنگ رہ گیا۔ایسا الوداع بھی قسمت والے کرتے ہیں۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں افغان اسپنر راشد خان نے تباہ کن بائولنگ کی۔بگ بیش لیگ تاریخ کے تیسرے ایسے بائولر بن گئے جنہوں نے…

تسے بڑے دھیٹ ہو تو تے میں مہا دھیٹ،وسیم اکرم کا عوام کو چیلنج
| | | |

تسے بڑے دھیٹ ہو تو تے میں مہا دھیٹ،وسیم اکرم کا عوام کو چیلنج

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ہم وطنوں سے مخاطب ہوتے کہا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ تم بہت دھیٹ ہو لیکن میں بتادوں کہ میں بھی مہا ڈھیٹ ہوں۔ وسیم اکرم نے یہ ویڈیو ساحل سمندر کے کنارے کھڑے بنائی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ میں یہاں…

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،پاکستان ،بنگلہ دیش کی کامیابی،آسٹریلیا ہارگیا
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،پاکستان ،بنگلہ دیش کی کامیابی،آسٹریلیا ہارگیا

کرک اگین رپورٹ Image source Twitter انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،پاکستان ،بنگلہ دیش کی کامیابی،آسٹریلیا ہارگیا۔انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے۔مزید 2 روز میچز ہونگے،اس کے بعد 14 جنوری سے ایونٹ کی وسل بج اٹھے گی۔حالیہ کھیلے گئے میچزمیں بنگلہ دیش نے زمبابوے کے خلاف باوقار جیت اپنے…

پاکستان،بھارت سمیت 4 ملکی ٹی 20 کپ،فنانشل،میزبانی کی مزید تفصیلات،اہم انکشافات
| | | | | | |

پاکستان،بھارت سمیت 4 ملکی ٹی 20 کپ،فنانشل،میزبانی کی مزید تفصیلات،اہم انکشافات

کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کی تجویز،آئی سی سی کا پلیٹ فارم،4 ملکی ٹی 20 کپ،ماڈل اور فنانشل کی اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔کرک اگین نے منگل 11 جنوری کی علی الصبح یہ خبر دی تھی کہ پاکستان نے 4 ملکی کپ کی تجویز تیار کرلی ہے،اس میں بھارت،انگلینڈ،آسٹریلیا اور پاکستان شامل ہونگے۔ رمیز…

کورونا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ منسوخ کروادیا،باقی سیریز بھی دوبارہ شیڈول
| | |

کورونا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ منسوخ کروادیا،باقی سیریز بھی دوبارہ شیڈول

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ File Photo کورونا نے ایک ٹی 20 انٹرنیشنل میچ نگل لیا ہے،ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے میچز ری شیڈول ہوگئے ہیں،آئرش ٹیم اس وقت ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہے جہاں پہلا ایک روزہ میچ ہوچکا،آئرش ٹیم ہاری تھی،دوسرا میچ آج ہونا تھا۔پیر کو ہی ملتوی ہوگیا،آئرلینڈکے 5 پلیئرز مجموعی طور پر…

انگلش پچز پر اس کی ٹیم سے  بڑا الزام،پاکستانی پلیئرز کے لئے کیا مقام
| | | | | | |

انگلش پچز پر اس کی ٹیم سے بڑا الزام،پاکستانی پلیئرز کے لئے کیا مقام

سڈنی ،کرک اگین رپورٹ file photo انگلش پچز پر اس کی ٹیم سے بڑا الزام،پاکستانی پلیئرز کے لئے بھی سوچنے کا مقام۔یہاں پاکستان میں انگلش وکٹوں کو سیکھنے کے لئے مثال دی جاتی ہے،پلیئرز کے معاہدے ہوں تو ہیڈ لائنز بن جاتی ہیں،کھلاڑی خوشی سے پھولے نہیں سماتے،ایسے ایسے ٹوئٹ آتے ہیں کہ جیسے ان…

انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت یا محرومی،افغانستان کا فیصلہ ہوگیا
| | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت یا محرومی،افغانستان کا فیصلہ ہوگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo انڈر 19 ورلڈ کپ میں افغانستان ٹیم کی شرکت کا فیصلہ ہوہی گیا۔گزشتہ روز اس کی شرکت مشکوک ہوگئی تھی۔ویزا مسائل کے سبب اس کے وارم اپ میچز منسوخ کردیئے گئے تھے۔آئی سی سی نے کل مداخلت کرتے کہا تھا کہ اس کے بارے میں ہم قریب سے دیکھیں گے۔…