امریکا کا دوسرے ٹی 20 میں بھی آئرلینڈ سے تگڑا مقابلہ،سیریز برابر
| |

امریکا کا دوسرے ٹی 20 میں بھی آئرلینڈ سے تگڑا مقابلہ،سیریز برابر

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ آئر لینڈ کرکٹ ٹیم امریکا کے خلاف مسلسل دوسری شکست اور سیریز کی ناکامی کی ہزیمت سے بچ گئی۔ٹیسٹ کرکٹ کا درجہ رکھنے والی آئرش ٹیم نے فلوریڈا میں کھیلا ھیا سیریز کا دوسرا میچ 9 رنز سے جیت لیا ہے،اس طرح 2 میچزکی یہ سیریز 1-1 کی برابری پر تمام ہوئی…

انگلش کپتان کا محمد یوسف کے کلینڈر ایئر ورلڈ ریکارڈ سکور کو توڑنے کے لئے بڑا بیان
| | | | | | | | |

انگلش کپتان کا محمد یوسف کے کلینڈر ایئر ورلڈ ریکارڈ سکور کو توڑنے کے لئے بڑا بیان

میلبورن،کرک اگین رپورٹ انگلش کپتان جوئے روٹ نے محمد یوسف کا مقرر کردہ ہدف عبور کرنے کااعلان کردیا ہے،ساتھ میں آسٹریلیا کو تگڑا پیغام دیا ہے کہ بہت ہوگئی۔وہ ہم سے بہتر نہیں ہیں۔انگلینڈ اب بھی ایشز سیریز جیت سکتا ہے۔اس کے لئے وہ ایم سی جی سے کم بیک کرے گا۔ میلبورن کے تاریخی…

ایل پی ایل کا تاج ایک بار پھر جافنا کے سر،شعیب ملک کی موجودگی ثابت،عامر اور حفیظ ناکام
| | | | | |

ایل پی ایل کا تاج ایک بار پھر جافنا کے سر،شعیب ملک کی موجودگی ثابت،عامر اور حفیظ ناکام

ڈمبولا،کرک اگین رپورٹ File Photo ایل پی ایل کا تاج ایک بار پھر دمبولا کے سر سج گیا۔شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز ایک بار پھر ایل پی ایل چیمپئن۔محمد عامر مکمل ناکام گئے،محمد حفیظ کا سورج بھی ڈوب ساگیا ہے۔دونوں کا بوجھ ٹیم کو لے ڈوبا۔یہ ٹیم کے لئے کچھ نہ کرسکے۔ویٹرن آل رائونڈر…

سال 2021،کون کتنے پانی میں،تمام فارمیٹس کا جائزہ،پاکستانی بھی نمایاں
| | | | | | | | | | | |

سال 2021،کون کتنے پانی میں،تمام فارمیٹس کا جائزہ،پاکستانی بھی نمایاں

  کرک اگین رپورٹ   File Photo سال 2021 ختم ہونے کو ہے۔اس سال کے 2 ٹیسٹ میچز باقی ہیں۔باقی دنیا میں چھوٹی ٹیمیں اکا دکا میچ کھیل رہی ہیں۔ایک روزہ٫ٹی 20 اور ٹیسٹ میچز کے حوالہ سے بڑی مہم اپنے اختتام کو پہنچی ہیں۔ نیوزی لینڈ نے اس سال پہلی آئی سی سی ورلڈ…

آئی سی سی کی اولمپکس بڈز،شکیب ریٹائرمنٹ کی جانب،لارا سمیت بڑے نام کوچز
| | | | | | | |

آئی سی سی کی اولمپکس بڈز،شکیب ریٹائرمنٹ کی جانب،لارا سمیت بڑے نام کوچز

ڈھاکا،نئی دہلی،دبئی۔کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کے لئے 3 ملین ڈالرز سے زائد کی بڈ کردی ہے۔لاس اینجلس میں 2028 کے شیڈول اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا جاچکا ہے۔آئی سی سی بڈز پر حتمی جواب 2023 میں آئے گا۔ انڈر…

گریگ چیپل نے آسٹریلیا کےدورہ پاکستان پر اہم بیان دے دیا،فیصلے میں کلیدی کردار ہوگا
| | | | | | | |

گریگ چیپل نے آسٹریلیا کےدورہ پاکستان پر اہم بیان دے دیا،فیصلے میں کلیدی کردار ہوگا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے افغانستان کو 52 پر ڈھیر کردیا سابق آسٹریلین کرکٹر وکمنٹیٹر این چیپل نے پاکستان اور آسٹریلیا سیریز پر بڑا فیصلہ دے دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا اور آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کو دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم نصیحت کردی۔ساتھ میں پاکستان،اس کے میدان،ہوٹلز،عوام اور کرکٹ کے بارے میں اہم جملے بولے…

انڈر 19ایشیا کپ,پاکستان افغانستان کے خلاف 53 رنز کے تعاقب میں مشکل سے جیتا
| | | | | | |

انڈر 19ایشیا کپ,پاکستان افغانستان کے خلاف 53 رنز کے تعاقب میں مشکل سے جیتا

  دبئی،شارجہ،کرک اگین پاکستان نے افغانستان انڈر 19 ٹیم کو 52 کے قلیل اسکور پر گھر بھیج کر بھی مشکل سے جیت اپنے نام کی ہے۔53 کے ہدف کے تعاقب میں اس نے 6 وکٹیں گنوادیں۔ قومی لٹل اسٹارز نے 17 ویں اوور میں 4 وکٹ سے جیت نام کی ۔ صداقت نے 14 اور…

پاکستان نے افغانستان کو 52 پر ڈھیر کردیا
| | | | | | |

پاکستان نے افغانستان کو 52 پر ڈھیر کردیا

  دبئی،شارجہ،کرک اگین Image Twitter پاکستان نے افغانستان انڈر 19 ٹیم کو 52 کے قلیل اسکور پر گھر بھیج دیا ہے ۔دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ میچ میں افغان ٹیم کا پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مہلک بنا۔ آغاز سے ہی ٹیم تباہی سے دوچار تھی۔12 کے مجموعے پر 5…

میں ہی ہوں پی سی بی کا ون مین شو،رمیز راجہ کو جملہ مہنگا پڑا،کھلاڑیوں کو ہوٹل سے نکال دیا گیا
| | |

میں ہی ہوں پی سی بی کا ون مین شو،رمیز راجہ کو جملہ مہنگا پڑا،کھلاڑیوں کو ہوٹل سے نکال دیا گیا

کراچی،لاہور۔کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئی اننگ شروع کرنے والے رمیز راجہ کو اپنے بارے میں کہا گیا ون مین شو کا جملہ مہنگا پڑا۔اسی روز ہی پی سی بی  اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے منہ کی کھانی پڑی ہے۔درمیان میں قومی کرکٹرز سمیت  نوجوان کھلاڑی لٹ گئے ہیں۔ قائد اعظم…

انڈر 19 ایشیا کپ،افغانستان کی پاکستان کے خلاف ایک فیصلے کی کوشش مہنگی،آدھی ٹیم باہر
| | | | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ،افغانستان کی پاکستان کے خلاف ایک فیصلے کی کوشش مہنگی،آدھی ٹیم باہر

دبئی،شارجہ کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انڈر 19 ایشیا کپ کا آغاز ہوگیا ہے۔اس وقت 3 میچز کھیلے جارہے ہیں۔پاکستان،افغانستان کا میچ جاری ہے،ایسے ہی 2 اور میچز بھی ہورہے ہیں۔ پہلے پاکستان کے میچ کا ذکر کرتے ہیں۔دبئی میں افغانستان نے ٹاس جیتا،پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،یہ موومنٹ اس پر بھاری ہی پڑی۔اننگ…

امریکا نے ٹیسٹ سٹیٹس الٹ ڈالا،فل ممبر ملک کے خلاف پہلی ٹی 20 انٹر نیشنل فتح
| |

امریکا نے ٹیسٹ سٹیٹس الٹ ڈالا،فل ممبر ملک کے خلاف پہلی ٹی 20 انٹر نیشنل فتح

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter امریکا کو 2 برس قبل ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کا سٹیٹس ملا تھا۔اب تک اس نے 15 میچز کھیلے تھے۔ان میں سے7 میں کامیابی حاصل کی۔5 میچزمیں ناکامی ہوئی تھی۔یہ کوئی بری شروعات نہیں ہیں۔یواے ای،برمودا،پاناما،کینیڈا وغیرہ کے خلاف اسے مواقع ملے تھے۔پہلی بار اس کا ٹیسٹ سٹیٹس رکھنے…

لنکا پریمیئر لیگ فائنل آج،گزشتہ سال کی ٹیمیں پھر آمنے سامنے،عامر یا شعیب ،کون بنے گا ہیرو
| | | | | |

لنکا پریمیئر لیگ فائنل آج،گزشتہ سال کی ٹیمیں پھر آمنے سامنے،عامر یا شعیب ،کون بنے گا ہیرو

ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ یہ ایک برس اور ایک ہفتہ پرانی بات ہے۔سری لنکا کا مقام ہمبنٹوٹا تھا۔16 دسمبر کو لنکا پریمیئر لیگ 2020 کا فائنل تھا۔جافنا اور گالے مدمقابل تھے۔جافنا نے پہلے کھیل کر 6 وکٹ پر 188 اسکور بنائے تھے۔شعیب ملک نے 35 بالز پر 46 کی اننگ کھیلی تھی،محمد عامر بھی ان کا…