شاہ نواز دھانی کا ڈیبیو،کرک اگین کا دعویٰ 100 فیصد سچ،4 بڑی تبدیلیاں،ٹاس میں بنگلہ دیش کی ہیٹ ٹرک
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نے آج 22 نومبر 2021 کی صبح یہ دعویٰ کیا تھا کہ بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی 20 انٹر نیشنل میچ میں ایک بڑا ڈیبیو ہوگا اور شاہ نواز دھانی انٹر نیشنل میچ پہلی بار کھیلیں گے۔دوسرے میڈیا اداروں نے اس کے بر عکس یہ لکھا تھا کہ شاہ…