کیویز کی خوش فہمی دور،کینگروز نے دبوچ لیا
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی خوش فہمیاں دور ہونے لگی ہیں،پہلے وارم اپ میچ میں اسے آسٹریلیا نے شکست فاش دے دی،دبئی میں کھیلے گئے میچ میں کینگروز نے 159 رنز کا ہدف 1 بال قبل 7 وکٹ پر پورا کرکے میچ 3 وکٹوں سے اپنے…