پاک بھارت کرکٹرز کمنٹیٹرزکے روپ میں ایک چھت تلے،وسیم اکرم،وقاریونس ساتھ
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاک بھارت کرکٹرز کمنٹیٹرزکے روپ میں ایک چھت تلے،وسیم اکرم،وقاریونس ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ دنیائے کرکٹ کی ایک اور مہنگی ترین ٹی 20 لیگ 19 جنوری سے متحدہ عرب امارات میں کھیلی جارہی ہے اور اس کا نام ہے۔انٹرنیشنل لیگ ٹی 20۔اس کے آغاز میں ایک عشرہ باقی…