بھارت کا آسٹریلیا،انگلینڈ سمیت آئی سی سی پر صفایا، آمدنی کتنے فیصد ،حیران کن پلان
| | | | | |

بھارت کا آسٹریلیا،انگلینڈ سمیت آئی سی سی پر صفایا، آمدنی کتنے فیصد ،حیران کن پلان

دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ بھارت کا آسٹریلیا،انگلینڈ سمیت سب پر صفایا،آئی سی سی آمدنی کتنے فیصد ،حیران کن پلان۔بھارت کا آئی سی سی ریونیو پر صفایا،انگلینڈ اور آسٹریلیا بھی ہاتھ ملتے رہ گئے۔نئے ماڈل 2023 سے 2027 کے درمیان بھارتی کرکٹ بورڈ 37 فیصد ریونیو لے جائے گا،اس کی منظوری آئی سی سی کے جولائی اجلاس…