ورلڈکپ ٹرافی کی لاہور آمد،رونمائی شیڈول جاری،اہم  مقامات فائنل
| | | | | | |

ورلڈکپ ٹرافی کی لاہور آمد،رونمائی شیڈول جاری،اہم مقامات فائنل

لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ ٹرافی کی لاہور آمد،رونمائی شیڈول جاری،اہم مقامات فائنل۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ 2023 ٹرافی کی لاہور آمد۔آئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2023 ٹرافی نے 27 جون سے ٹورنامنٹ کے میزبان بھارت میں اپنا دورہ شروع کیا۔ اس نے آسٹریلیا،…