کیوی ٹیم کیلئے بڑا جھٹکا،کین ولیمسن کرکٹ ورلڈکپ سے باہر
| | | | | | |

کیوی ٹیم کیلئے بڑا جھٹکا،کین ولیمسن کرکٹ ورلڈکپ سے باہر

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ بلیک کیپس کے کپتان کین ولیمسن انڈین پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں گھٹنے کی انجری  کے بعد اس سال کے آخر میں کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہونےجارہے ہیں۔ ولیمسن کو گجرات ٹائٹنز کے لیے ڈیبیو کے دوران دائیں گھٹنے میں چوٹ لگنے کے بعد ہفتے کے روز میدان سے…

پی سی بی ایشیا کپ پر ہارگیا،ورلڈ کپ پر بھی بھارت کے سامنے بے بس،اعتراف نامہ جاری
| | | | | | | | |

پی سی بی ایشیا کپ پر ہارگیا،ورلڈ کپ پر بھی بھارت کے سامنے بے بس،اعتراف نامہ جاری

    لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی ایشیا کپ پر ہارگیا،ورلڈ کپ پر بھی بھارت کے سامنے بے بس،اعتراف نامہ جاری پی سی بی نے بھارتی میڈیا اور اس کے بورڈ کی تصدیق کردی۔آئی سی سی میں ورلڈ کپ کو لے کر کسی بھی حوالہ سے ہائپرڈ ماڈل…

ایشیا کپ ،ورلڈ کپ،بھارت کیلئے پی سی بی کا پہلی بار بمبار جواب
| | | | | | | |

ایشیا کپ ،ورلڈ کپ،بھارت کیلئے پی سی بی کا پہلی بار بمبار جواب

  لاہور ،کرک اگین ڈاٹ کام ایشیا کپ ،ورلڈ کپ،بھارت کیلئے پی سی بی کا پہلی بار بمبار جواب پی سی بی کا بھارتی اور آئی سی سی کے مبینہ بیانیہ کا آفیشل رد عمل آگیا ہے۔پاکستان نے بھارت میں ورلڈ کپ میچز کھیلنے سے آفیشل طور پر انکار کردیا ہے۔آئی سی سی نے تصدیق…

شادے کی شادی،شاداب اداس ،وجہ آگئی
| | |

شادے کی شادی،شاداب اداس ،وجہ آگئی

    راولپنڈی ،کرک اگین شاداب خان شادی کے دن اداس،قریبی ساتھی کرکٹرز میں سے کوئی بھی نہیں،اب ولیمہ تقریب میں امیدیں سجالیں ۔راولپنڈی میں قومی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ ان کی شادی کی تقریب مکمل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی تصاویر میں 90 فیصد وہ تنہا ہیں ۔ایک…

پاکستان کے ورلڈ کپ میچز بھارت سے باہر،آئی  سی سی اب فیصلہ کرے گی
| | | | | |

پاکستان کے ورلڈ کپ میچز بھارت سے باہر،آئی سی سی اب فیصلہ کرے گی

    دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ورلڈ کپ میچز بھارت سے باہر،آئی سی سی اب فیصلہ کرے گی۔ پاکستان نے بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ 2023 کے اپنے میچز نیوٹرل وینیو پر شفٹ کرنے کا آفیشل مطالبہ کردیا ہے۔بھارتی میڈیا نے اسے تسلیم کیا ہے اور سوالات اٹھادیئے ہیں کہ یہ کیا چل رہا…

ورلڈ کپ 2023،بھارت کے 20 کھلاڑی منتخب
| | | |

ورلڈ کپ 2023،بھارت کے 20 کھلاڑی منتخب

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ بھارت نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لئے ابھی سے 20 کھلاڑی منتخب کرلئے ہیں۔شارٹلزٹ کئے گئے یہ پلیئرز پورا سال ون ڈے کرکٹ کھیلیں گے،تاکہ سال کے آخر میں بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں ایک اچھی طاقت بنے۔یہ فیصلہ آج ایک اہم اجلاس میں کیا گیا…

سال 2023،پاکستان کے لئے ایک ہی بڑا چیلنج،وہ کیا
| | | | | |

سال 2023،پاکستان کے لئے ایک ہی بڑا چیلنج،وہ کیا

عمران عثمانی سال 2023،پاکستان کے لئے ایک ہی بڑا چیلنج،وہ کیا۔سال 2022 تمام ہوا۔2023 شروع ہے۔کرکٹ میدان مین پاکستان کے لئے گزرا سال اچھا نہیں رہا،منیجمنٹ میں اس کے ہیڈکوارٹر پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدلی آئی تو فیلڈ میں پاکستان زیادہ تر ناکام ہی رہا۔2 اہم ایونٹس ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ ہوئے۔پاکستان…

رمیز راجہ کواصل دھکا کہاں سے لگا،نئی رجیم کے ایجنڈے میں پاک بھارت کرکٹ شامل
| | | | |

رمیز راجہ کواصل دھکا کہاں سے لگا،نئی رجیم کے ایجنڈے میں پاک بھارت کرکٹ شامل

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ کواصل دھکا کہاں سے لگا،نئی رجیم کے ایجنڈے میں پاک بھارت کرکٹ شامل۔کرکٹ رجیم چینج آپریشن بھی وہیں سے ہوا،جہاں سے باقی ہوئے تھے۔کرک اگین ذرائع کے مطابق اس وقت کے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کہتے تھے کہ میں اسٹامپ پیپر پر لکھ کردے دوں کہ میں…

پاکستانی ٹیم گلوکار بن گئی،عمران خان کے نام جیت،افسردگی کہاں،رضوان کا وٹس ایپ
| | | | | | | | |

پاکستانی ٹیم گلوکار بن گئی،عمران خان کے نام جیت،افسردگی کہاں،رضوان کا وٹس ایپ

    کرک اگین ٹی 20 ورلڈ کپ اسپیشل   پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے میچ سےقبل اپنے بارے میں وٹس ایپ کردیا اور مین آف دی میچ کا دعویٰ بھی کیا۔رضوان نے اپنے مینٹور اور قریبی دوست کو لکھا کہ آج میں مین آف دی میچ ۔ رضوان کی اپنے…

بھارتی بورڈ کا نیا صدرآگیا،کئی فیصلے،پی سی بی کی آپشنز
| | | | |

بھارتی بورڈ کا نیا صدرآگیا،کئی فیصلے،پی سی بی کی آپشنز

  لاہور،دبئی،برسبین ،کرک اگین رپورٹ   بھارتی کرکٹ بورڈ کا نیا صدر آگیا،راجر بنی نے چارج سنبھال لیا ہے ۔ساروگنگولی ماضی بن گئے ہیں۔ منگل کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ممبئی کی سالانہ جنرل کونسل میٹنگ اور اس کے بعد آفس چارج لیتے ہوئے راجر بنی نے چند اعلانات کئے ہیں۔ پہلا یہ کہ ہمیں…