میکسویل آئی پی ایل میچ کیوں نہ کھیلے،نہایت حیران کردینے والی وجہ سامنے آگئی
| | | | | |

میکسویل آئی پی ایل میچ کیوں نہ کھیلے،نہایت حیران کردینے والی وجہ سامنے آگئی

بنگلورو،کرک اگین میکسویل آئی پی ایل میچ کیوں نہ کھیلے،نہایت حیران کردینے والی وجہ سامنے آگئی۔گلین میکسویل کا دماغ خراب اور جسم دوسرے رخ پر تھا۔سن  رائزرز حیدرآباد کے خلاف اسی لئے آئی پی ایل میچ نہیں کھیلے۔یہ باتیں انہوں نے میچ کے بعد کی ہیں۔ریکارڈ میچ میں 549 رنز بنے جو کسی بھی ٹی…