اولی پوپ سے ساتھی بیٹرزکی بے وفائی،ڈبل سنچری سےمحروم،بھارت کیلئے انگلینڈ کا معقول ہدف
| | | |

اولی پوپ سے ساتھی بیٹرزکی بے وفائی،ڈبل سنچری سےمحروم،بھارت کیلئے انگلینڈ کا معقول ہدف

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ اولی پوپ سے ساتھی بیٹرزکی بے وفائی،ڈبل سنچری سےمحروم،بھارت کیلئے انگلینڈ کا معقول ہدف۔انگلینڈ کے اولی پوپ بھارت میں بھارت کے خلاف تاریخی کارنامے سے ایک شاٹ پیچھے رہ گئے۔حیدرآباد دکن ٹیسٹ کے چوتھے روز کے پہلے سیشن میں اپنے ساتھی کھلاڑیوں کی بے وفائی کے بعد جلد بازی کی کوشش…