پاکستانی بائولرزکی ففٹی،فاضل رنز آسٹریلین اننگ میں دوسرا بڑا اسکور
| | | |

پاکستانی بائولرزکی ففٹی،فاضل رنز آسٹریلین اننگ میں دوسرا بڑا اسکور

میلرن،کرک اگین نیوز Image source: Getty Images  پاکستانی بائولرزکی ففٹی،فاضل رنز آسٹریلین اننگ میں دوسرا بڑا اسکور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستانی گیند بازوں نے آسٹریلیا کو میلبرن ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں قریب 97 اوورز کی بائولنگ کے بعد 318 اسکور پر ڈھیر کیا ہے۔دیکھنے کویہ بہتر کارکردگی  ہے لیکن اگر…