| | | |

پاکستانی بائولرزکی ففٹی،فاضل رنز آسٹریلین اننگ میں دوسرا بڑا اسکور

میلرن،کرک اگین نیوز

Image source: Getty Images

 پاکستانی بائولرزکی ففٹی،فاضل رنز آسٹریلین اننگ میں دوسرا بڑا اسکور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستانی گیند بازوں نے آسٹریلیا کو میلبرن ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں قریب 97 اوورز کی بائولنگ کے بعد 318 اسکور پر ڈھیر کیا ہے۔دیکھنے کویہ بہتر کارکردگی  ہے لیکن اگر یہ معمولی کی طرح کی بائولنگ ہوتی اور اتنی عقلی ہوتی تو فاضل رنز کی ہاف سنچری نہ بنتی۔

میلبرن ٹیسٹ،آسٹریلیا 318 رنز پر آئوٹ،پاکستانی بائولرز نے کیسے شکار کرلیا

باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں آسٹریلیا کی اننگ میں 2 ہی ہاف سنچریز تھیں۔پہلی ہاف سنچری  لبوشین نے بنائی اور دوسری ہاف سنچری پاکستان نے بنوائی،اس کے بائولرز نے بنائی۔فاضل رنزکی ہاف سنچری۔آسٹریلیا کا دوسرا ہائی اسکور۔

پاکستانی بائولرز نے 52 رنز فالتو دے ڈالے۔یہ کسی بھی 318 جیسی اننگ میں بڑا اسکور ہے۔اس میں15 وائیڈز،2 نو بالز،15 لیگ بائی اور 20 بائی کے اسکور تھے۔3 وکٹ لینے والے عامر جمال نے سب سے زیادہ 5 وائیڈ بالز تھیں۔

پابندی کی سخت سزا کے بعد پہلی بار نوین الحق کا سخت ردعمل،خفیہ کہانی شائع کرڈالی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *