پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون میچ ختم کردیا گیا
| | |

پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون میچ ختم کردیا گیا

    کینبرا ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون میچ ختم کردیا گیا پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان میچ ڈرا پر ختم کردیا گیا۔ آ رہی روز رات بھر کی بارش کے سبب خراب آئوٹ فیلڈ کی وجہ سے ختم کر دیا گیا ۔ پاکستان بمقابلہ وزیراعظم الیون میں پاکستان…