| | |

پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون میچ ختم کردیا گیا

 

 

کینبرا ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون میچ ختم کردیا گیا

پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان میچ ڈرا پر ختم کردیا گیا۔

آ رہی روز رات بھر کی بارش کے سبب خراب آئوٹ فیلڈ کی وجہ سے ختم کر دیا گیا ۔

پاکستان بمقابلہ وزیراعظم الیون میں

پاکستان پہلی اننگز: 116.2 اوورز میں 391-9 ڈکلیئر، شان مسعود 201 ناٹ آؤٹ، سرفراز احمد 41، بابر اعظم 40، عبداللہ شفیق 38، جارڈن بکنگھم 5-80، مارک سٹیکیٹی 1-58

پرائم منسٹر الیون پہلی اننگز: 140 اوورز میں 367-4، میتھیو رینشا 136 ناٹ آؤٹ، نیتھن میک سوینی 40،
کیمرون بینکرافٹ 53، مارکس ہیرس 49، کیمرون گرین 46، خرم شہزاد 1-50، فہیم اشرف 1-57، ابرار احمد 1-80، امام الحق 1-11۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *