آسٹریلیا نے بھارت سے ہاف درجن کھلاڑی بلوالئے ،پاکستان کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ ،ڈیوڈ وارنر کی سلیکشن سوال
| | | | | |

آسٹریلیا نے بھارت سے ہاف درجن کھلاڑی بلوالئے ،پاکستان کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ ،ڈیوڈ وارنر کی سلیکشن سوال

    سڈنی ،کرک اگین رپورٹ   کرکٹ آسٹریلیا اس ہفتے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز اور خاص کر پرتھ میں شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے اسکواڈ کا اعلان کرنے والا ہے،اہم بات ڈیوڈ وارنر کی ہے کہ وہ پرتھ میں ہونگے یا نہیں۔اس لئے کہ سڈنی میں سیریز کا آخری ٹیسٹ ان کے…

آسٹریلیا بھارت میں اپنی چال بھول گیا،مسلسل دوسری بڑی شکست
| | |

آسٹریلیا بھارت میں اپنی چال بھول گیا،مسلسل دوسری بڑی شکست

انڈور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا کی ٹیم اپنی چال بھول گئی۔بھارت میں مسلسل دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں بڑی شکست۔ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل بھارت کا آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کی پہلی پوزیشن پر مستقل قبضہ ہوگیا ہے۔یوں اب وہ نمبر ون ٹیم کے طورپر ورلڈکپ میں جائیں گے۔ مردوں کے…

دل جشن جشن بولے،آئی سی سی ورلڈکپ2023 کا آفیشل گییت ریلیز،پی ایس ایل کی نقل،فلاپ شو،دیگر خبریں ساتھ
| | | | | | | | | | | | |

دل جشن جشن بولے،آئی سی سی ورلڈکپ2023 کا آفیشل گییت ریلیز،پی ایس ایل کی نقل،فلاپ شو،دیگر خبریں ساتھ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ دل جشن جشن بولے،آئی سی سی ورلڈکپ2023 کا آفیشل گییت ریلیز،پی ایس ایل کی نقل،فلاپ شو،دیگر خبریں ساتھ۔ون ڈے تو کھیلے جا،دل جشن جشن بولے،بولے،آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا آفیشل  انتھیم آگیا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ ہے۔بھارت اور آئی سی سی کی جانب سے یہ گیت ریلیز…

پہلا ون ڈے،آسٹریلیا کی بیٹنگ ڈرامائی انداز میں تباہ،بھارت کامیاب
| | |

پہلا ون ڈے،آسٹریلیا کی بیٹنگ ڈرامائی انداز میں تباہ،بھارت کامیاب

ممبئی،کرک اگین رپورٹ Image by BCCI پہلا ون ڈے،آسٹریلیا کی بیٹنگ ڈرامائی انداز میں تباہ،بھارت کامیاب۔بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میچ میں   5 وکٹ سے شکست دے دی۔یہ ایک دلچسپ بات  رہی کہ ممبئی کے وینکھڈے اسٹیڈیم کی پچ نے کچھاور ہی دکھادیا۔لوسکورنگ شو میں ایک موقع پر بھارتی ٹیم بھی مشکل میں…

پے در پے شکستیں،آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز دورہ بھارت چھوڑ کر وطن واپس
| | | | |

پے در پے شکستیں،آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز دورہ بھارت چھوڑ کر وطن واپس

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کی بھارت میں 2 ٹیسٹ میچز میں شکست کے بعد فوری وطن واپسی۔بارڈر،گاواسکر ٹرافی کے 2 ٹیسٹ میچز ابھی باقی ہیں۔یوں آسٹریلیا کے کپتان بھارتی دورے کو ادھورا چھوڑ کر سڈنی واپس پہنچ رہے ہیں۔ اتوار کو نئی دہلی میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا…

کینگروز نئی دہلی قلعہ میں ذبح،28 رنز کے اندر8وکٹیں،ٹیم ڈھیر،بھارت کو معمولی ہدف
| | | | |

کینگروز نئی دہلی قلعہ میں ذبح،28 رنز کے اندر8وکٹیں،ٹیم ڈھیر،بھارت کو معمولی ہدف

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ کینگروز نئی دہلی قلعہ میں ذبح،28 رنز کے اندر8وکٹیں،ٹیم ڈھیر،بھارت کو معمولی ہدف۔آسٹریلیا کے بیٹر سٹیون سمتھ کی جلدبازی،ساتھ میں ان کے فیصلے کے حوالہ سے امپائر کے بد قسمت فیصلے نے آسٹریلیا کو ایسی مشکل میں ڈالا کہ 12 رنزکے اندر اس کی مڈل آرڈر کے پرخچے اڑگئے۔85 رنز 3…

عثمان خواجہ کے بھارتی ویزے میں رکاوٹ،کامیڈین  نےوجہ بتاکر مذاق اڑادیا
| | | |

عثمان خواجہ کے بھارتی ویزے میں رکاوٹ،کامیڈین نےوجہ بتاکر مذاق اڑادیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کے بھارتی ویزے میں رکاوٹ،کامیڈین نےوجہ بتاکر مذاق اڑادیا۔پاکستانی نژاد آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ کے حوالہ سے بھارتی ویزے میں رکاوٹ ڈالنے اور سوشل میڈیا پر شور شرابہ کی آواز میں ایک معروف کامیڈین کی لائیو آواز شامل ہوگئی۔دیکھنے والوں کے قہقہے لگ گئے۔یوں بھارتی حکومت کی پالیسی یا اس…

آسٹریلیا میں رات گئے بھارتی ایمبیسی  سے گرین سگنل،عثمان خواجہ کا ویزا
| | | | |

آسٹریلیا میں رات گئے بھارتی ایمبیسی سے گرین سگنل،عثمان خواجہ کا ویزا

    سڈنی،کرک اگین آسٹریلیا میں رات گئے بھارتی ایمبیسی سے گرین سگنل،عثمان خواجہ کا ویزا۔ عثمان خواجہ کو ویزا جاری۔کل جمعرات کو بھارت روانہ ہونگے۔ آسٹریلیا میں دیگر کرکٹ ممبران کے ساتھ ان کا پاسپورٹ بھارتی ایمبیسی بھیجا گیا تھا لیکن خواجہ کا ویزا نہیں لگا،باقی سب ممبرز کو ویزے جاری ہوئے تھے۔ آسٹریلیا…

بھارت کا ویزا دینے سے انکار،عثمان خواجہ آسٹریلیا رہ گئے،ٹیم چلی گئی
| | | | |

بھارت کا ویزا دینے سے انکار،عثمان خواجہ آسٹریلیا رہ گئے،ٹیم چلی گئی

    سڈنی ،کرک اگین رپورٹ بھارت کا ویزا دینے سے انکار،عثمان خواجہ آسٹریلیا رہ گئے،ٹیم چلی گئی بھارتی حکومت کا ایک اور تعصبانہ رویہ،آسٹریلین کرکٹ اسٹار عثمان خواجہ کو بھارتی ویزا جاری نہیں کیا۔منگل کو جس ٹیسٹ ٹیم نے بھارت کے لئے اڑان بھری ہے،اس میں عثمان خواجہ شامل نہ تھے۔ان کی ٹیم انہیں…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،آسٹریلیا کےبھارت میں میچز،دہلی بھی میزبان،امکانات
| | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،آسٹریلیا کےبھارت میں میچز،دہلی بھی میزبان،امکانات

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے اہم ترین دورہ بھارت کے 4 ٹیسٹ میچز کا شیڈول فائنل مرحلہ میں ہے۔کینگروز کو نئی دہلی کی پچ پر پھنسانے کا پلان ہے،جہاں 5 سال بعد کوئی ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔4 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے لئےاحمد آباد،دھرم شالا اورچنائی یا ناگپور میں سے ایک مقام فائنل ہے۔…