سڈنی ٹیسٹ،شان مسعودخود سے ری پلے کرکے آئوٹ،آسٹریلینزکی پھر متنازعہ کیچ کی کوشش
| | |

سڈنی ٹیسٹ،شان مسعودخود سے ری پلے کرکے آئوٹ،آسٹریلینزکی پھر متنازعہ کیچ کی کوشش

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سڈنی ٹیسٹ،شان مسعودخود سے ری پلے کرکے آئوٹ،آسٹریلینزکی پھر متنازعہ کیچ کی کوشش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سڈنی ٹیسٹ میں کھانے کے وقفہ کے بعد 2 کمال ڈرامے ہوئے۔کپتان شان مسعود مچ مارش کی بال پر سلپ میں کیچ ہوگئے،بائولر اور فیلڈرز خوشی سے ناچ رہے تھے کہ تھوڑی…