محمد شامی 9 جنوری کو کیا وصول کرنے والے
| | | |

محمد شامی 9 جنوری کو کیا وصول کرنے والے

    نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ   محمد شامی اپنی محنت اور پختہ عزم کا ثمر حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ بھارت کےتیز گیند باز 9 جنوری 2024کو کھیلوں اور کھیلوں میں شاندار کارکردگی کے لیے ارجن ایوارڈ حاصل کریں گے ۔ محمد شامی نے ایک لازوال اثر چھوڑا جس نے ہندوستانی کرکٹ کی…