شعیب ملک کے 2 اوورز روکنے پرعماد وسیم کی کپتانی مشکوک،عامرکا ریویو پر ریویو،ختم ہونے کے بعد بھی اصرار
| | | | | | |

شعیب ملک کے 2 اوورز روکنے پرعماد وسیم کی کپتانی مشکوک،عامرکا ریویو پر ریویو،ختم ہونے کے بعد بھی اصرار

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کے 2 اوورز روکنے پرعماد وسیم کی کپتانی مشکوک،عامرکا ریویو پر ریویو،ختم ہونے کے بعد بھی اصرار۔پی ایس ایل8 میں کراچی کنگزکے لئے کھیلنے والے محمد عامر نے وکٹ کے لئےجان لڑادی۔اعظم خان کے خلاف 3 بڑی اپیلیں مسترد ہوئی ہیں۔ابتدائی 2 اپیلز پر انہوں نے اپنے کپتان کو اصرار…