پچ ٹیمپرنگ،ٹاس ٹیمپرنگ کے بعد پیش خدمت ہے اسٹمپ آئوٹ فکسنگ،بھارت کی ڈکیٹی پکڑی گئی،آسٹریلینزکے طعنے
| | |

پچ ٹیمپرنگ،ٹاس ٹیمپرنگ کے بعد پیش خدمت ہے اسٹمپ آئوٹ فکسنگ،بھارت کی ڈکیٹی پکڑی گئی،آسٹریلینزکے طعنے

گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ پچ ٹیمپرنگ،ٹاس ٹیمپرنگ کے بعد پیش خدمت ہے اسٹمپ آئوٹ فکسنگ،بھارت کی ڈکیٹی پکڑی گئی،آسٹریلینزکے طعنے۔آسٹریلینز کو بھارتیوں پر طنز کا موقع مل گیا ہے۔ٹاس فکسنگ اور پچ فکسنگ کے بعد سٹمپ فکسنگ کا طعنہ۔سوشل میڈیا پر آستریلین کرکٹ فینز اپنے مقابل بھارتیوں کو جواب دینے لگے ہیں۔ جیساکہ کرک اگین پہلے…