وہ لمحہ میں بابر اعظم کا کبھی نہیں بھولوں گا،رحمان اللہ گرباز کا اہم انکشاف
| | | |

وہ لمحہ میں بابر اعظم کا کبھی نہیں بھولوں گا،رحمان اللہ گرباز کا اہم انکشاف

کرک اگین رپورٹ وہ لمحہ میں بابر اعظم کا کبھی نہیں بھولوں گا،رحمان اللہ گرباز کا اہم انکشاف۔افغانستان کے کھلاڑی رحمان اللہ گرباز نے انکشاف کیا ہے کہ بابر اعظم ورلڈکپ کے دوران بہت دبائو میں تھے اور ہر ایک ان کے مخالف تھا لیکن اس کے باوجود وہ ہمت سے چلتا رہا،اس نے ایک…