مسلسل 2 بار آئوٹ،ریویو میں امپائر غلط،بیٹر محفوظ،وسیم اکرم کا تاریخی تبصرہ ساتھ
| | |

مسلسل 2 بار آئوٹ،ریویو میں امپائر غلط،بیٹر محفوظ،وسیم اکرم کا تاریخی تبصرہ ساتھ

    میلبرن،کرک اگین رپورٹ مسلسل 2 بار آئوٹ،ریویو میں امپائر غلط،بیٹر محفوظ،وسیم اکرم کا تاریخی تبصرہ ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی اننگ میں ایک ڈرامہ ہوا،امپائر نے 2 بار بیٹر کو آئوٹ دیا،دونوں بارناٹ آئوٹ قرار پائے۔وسیم اکرم نے امپائر جوئل ولسن  کوچونکنے…