انجرڈ پلیئرزلیگ کیلئے اب فٹ ہوگئے ہیں،حفیظ کے سخت جملے پر قہقہے
| | | | | | |

انجرڈ پلیئرزلیگ کیلئے اب فٹ ہوگئے ہیں،حفیظ کے سخت جملے پر قہقہے

کرک اگین رپورٹ انجرڈ پلیئرزلیگ کیلئے اب فٹ ہوگئے ہیں،حفیظ کے سخت جملے پر قہقہے۔حال ہی میں پاکستانی ٹیم کیلئے ٹیم ڈائریکٹروہیڈکوچ کا عہدہ سنبھالنے والے محمد حفیظ کا ایک انتہائی کڑوا اور طنزیہ جملہ وائرل ہوگیا ہے۔انہوں نے ان کھلاڑیوں کو کھری کھری سناڈالی ہیں،جو ان کے دور میں انجرڈ تھے۔ شعیب ملک کی…