بین سٹوکس اور کوچ دوران میچ ریفری کے پاس پہنچ گئے،انگلش کپتان کا بڑا مطالبہ آگیا
| | | |

بین سٹوکس اور کوچ دوران میچ ریفری کے پاس پہنچ گئے،انگلش کپتان کا بڑا مطالبہ آگیا

راج کوٹ،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس اور کوچ دوران میچ ریفری کے پاس پہنچ گئے،انگلش کپتان کا بڑا مطالبہ آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بین اسٹوکس نے تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کے ہاتھوں 434 رنز کی شکست کے بعد  امپائرز کال کو ختم کرنے کا مطالبہ  کردیا ہے۔جاری سیریز میں دوسری بار…