انگلینڈ کی بھارت میں چھترول،بز بال بھول گئے،کپتان کیچ پکڑتے آنکھیں بند کرگئے
| | |

انگلینڈ کی بھارت میں چھترول،بز بال بھول گئے،کپتان کیچ پکڑتے آنکھیں بند کرگئے

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ Getty images/AFP انگلینڈ کی بھارت میں چھترول،بز بال بھول گئے،کپتان کیچ پکڑتے آنکھیں بند کرگئے۔بھارت نے حیدر آباد میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اننگ سے جیتنے مکی بنیاد رکھ دی۔دوسرے روز کے خاتمہ پر 7 وکٹ کھوکر 421 رنزبنالئے تھے۔جیسی وال 80 ،کے ایل راہول 86 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔اسپن…

میچ سے کئی گھنٹے قبل انگلینڈ کھلاڑیوں کے ہوٹل سے نکلنے پر پابندی
| | |

میچ سے کئی گھنٹے قبل انگلینڈ کھلاڑیوں کے ہوٹل سے نکلنے پر پابندی

  ٹرینیڈاڈ ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے کرکٹرز پر ٹرینیڈاڈ جزیرے پر اپنی ٹیم کے ہوٹل سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ،کیونکہ اسی سڑک پر ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ،جہاں ہوٹل موجود ہے ۔ کھلاڑیوں کو پہلے ہی متنبہ کیا گیا تھا کہ وہ حیات…

کرکٹ ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے بھی ناکامی کی وجوہات نکال لیں،بڑا فسانہ
| | | | | |

کرکٹ ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے بھی ناکامی کی وجوہات نکال لیں،بڑا فسانہ

  لندن،کولکتہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے بھی ناکامی کی وجوہات نکال لیں،بڑا فسانہ اب انگلینڈ ورلڈ کپ سے باہر لیکن سبکی مزید ہوسکتی ہے۔اگلے میچز کی جیت اور چیمپئنز ٹرافی کنفرمیشن ضروری ہے ورنہ ایک ورلڈ کپ کا دفاع کرنے گئے تھے،اگلا بھی ساتھ لٹواگئے۔ کرکٹ ورلڈ کپ شیڈول میں تاخیر،کٹس کی…

ورلڈکپ 2023،انگلینڈ کا  ایک اور کھلاڑی کو یوٹرن لینےپرزور،بین سٹوکس کوفون
| | | | | |

ورلڈکپ 2023،انگلینڈ کا ایک اور کھلاڑی کو یوٹرن لینےپرزور،بین سٹوکس کوفون

  لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،انگلینڈ کا ایک اور کھلاڑی کو یوٹرن لینےپرزور،بین سٹوکس کوفون۔معین علی کے ایک بار یوٹرن کروانے کے بعد انگلینڈ کرکٹ سلیکٹرز اب ایک اور کھلاڑی کو یو ٹرن پر مجبور کررہے ہیں۔ایشز 2023 کیلئے انگلش بورڈ اور ٹیم منیجمنٹ نے آل رائونڈر معین علی کو ٹیسٹ ریٹائرمنٹ واپسلینے پر مجبور…

معین علی پھر ریٹائر،بین سٹوکس کا اب میسج آیا تو ڈیلیٹ کردوں گا،دھمکی
| | | | | |

معین علی پھر ریٹائر،بین سٹوکس کا اب میسج آیا تو ڈیلیٹ کردوں گا،دھمکی

  لندن،کرک اگین رپورٹ معین علی پھر ریٹائر،بین سٹوکس کا اب میسج آیا تو ڈیلیٹ کردوں گا،دھمکی۔معین علی نے اب باضابطہ طور پر دوسری بار  ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے اس سے دو سال قبل بھی وہ ریٹائرمنٹ لے چکے تھے۔ایشز کے فائنل تک اسٹارکرکٹر نے انگلینڈ کے لئے 68 میچز کھیلے…

آسٹریلین کرکٹرزسے ہاتھاپائی،بدسلوکی،ایم سی سی نے مانگی معافی لیکن معاملہ مزید آگے
| | | | |

آسٹریلین کرکٹرزسے ہاتھاپائی،بدسلوکی،ایم سی سی نے مانگی معافی لیکن معاملہ مزید آگے

  لندن،کرک اگین رپورٹ بریکنگ نیوز اپ ڈیٹ:ایم سی سی نے واقعہ میں ملوث اپنے 3 مممبرز کو معطل کردیا،ان کی رکنیت بھی منسوخ کردی ہے۔تحقیق کادائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے۔  آسٹریلین کرکٹرزسے ہاتھاپائی،بدسلوکی،ایم سی سی نے مانگی معافی لیکن معاملہ مزید آگے۔ہوم آف کرکٹ،دنیائے کرکٹ میں سب سے زیادہ قبل عزت جانے والے…

انگلینڈکی بڑی برتری کے خواب چکنا چور،پاکستان کا 579 رنز کے ساتھ مستحکم جواب
| | | | | |

انگلینڈکی بڑی برتری کے خواب چکنا چور،پاکستان کا 579 رنز کے ساتھ مستحکم جواب

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے اختتامی بیٹرز نے بھی انگلش ٹیم کو بے بس کردیا،اس کی بڑی برتری کی امدیں تمام ہوئیں۔خواب بکھر کر رہ گئے۔جوابی اننگ میں انگلینڈ کا ایک کھلاڑی 1 پر آئوٹ ہوگیا۔ پاکستان کے آخری بیٹرز نے چوتھے روز کا پہلا گھنٹہ کامیابی سے گزارا،بلکہ اس سے بھ زیادہ وقت کھیلا۔میزبان…

راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے جواب پر انگلش کیمپ کی میٹنگ،2پلانز،جوابی آپشنز
| | | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے جواب پر انگلش کیمپ کی میٹنگ،2پلانز،جوابی آپشنز

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف پاکستان میں 17 برس بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے والی انگلش کرکٹ ٹیم  اس وقت شدید پینک ہے۔پہلے روز 7 کے قریب کی اوسط سے اسکور بٹورنے والی مہمان ٹیم نے اسی وقت جیت کے خواب آنکھوں میں سجالئے تھے لیکن اب جب کہ 3 روز کا کھیل ہوگیا ہے۔پاکستان…

بین سٹوکس سب سے بڑے یو ٹرن پر تیار،ریٹائرمنٹ واپسی کا عندیہ
| | | | | |

بین سٹوکس سب سے بڑے یو ٹرن پر تیار،ریٹائرمنٹ واپسی کا عندیہ

  راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ   بین سٹوکس کیریئر کا بڑا یوٹرن لینے پر آمادہ،انگلش کرکٹ تاریخ میں بڑے عرصہ بعد پاکستانی کرکٹرز جیسا ریورس گیئر دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ انگلش ٹیسٹ کپتان نے اپنے یوٹرن کا عندیہ دیتے ہوئے اسے ممکنات کا ٹائٹل دے دیا ہے۔ کرکٹ تاریخ میں گزشتہ صدی کے بہترین…

دھیان سے سونا،صبح اٹھیں تو میچ ملتوی مل سکتا ،نئی ڈیڈ لائن
| | | | |

دھیان سے سونا،صبح اٹھیں تو میچ ملتوی مل سکتا ،نئی ڈیڈ لائن

    راولپنڈی ،لندن،کرک اگین رپورٹ اعلان جمعرات کی صبح ساڑھے 7 بجے ہوگا     وہ کرکٹ فینز جو جمعرات یکم دسمبر کو پاکستان انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ کے شروع ہونے کا انتظار کررہے ہیں،ان کے لئے سکون والی زیادہ نیوز نہیں ہے۔وہ بدھ کی رات جب سونے کے لئے لیٹیں اور خاص کر…

ٹرافی رونمائی ملتوی،اپنے باورچی کے باوجود انگلش ٹیم بد ہضمی کا شکار، بین سٹوکس محروم
| | | | |

ٹرافی رونمائی ملتوی،اپنے باورچی کے باوجود انگلش ٹیم بد ہضمی کا شکار، بین سٹوکس محروم

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم اپنا باورچی لانے کے باوجود بد ہضمی کا شکار ہوگئی ہے۔میچ شروع ہونے سے ایک روز قبل اسکواڈ کے اکثریتی ممبرز کا پیٹ خراب ہوگیا ہے۔ہوٹل رومز میں دوڑیں لگی ہیں۔ آج بدھ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں صرف 5 کھلاڑی پریکٹس کے لئے آئے ہیں۔اہم ترین اور خطرناک…

ٹی 20 ورلڈکپ کے 2 میڈلز کم ،انگلینڈ کا آئی سی سی پر بم،بین سٹوکس سے نیا مطالبہ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کے 2 میڈلز کم ،انگلینڈ کا آئی سی سی پر بم،بین سٹوکس سے نیا مطالبہ

لندن،ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور آفیشلز نے ٹی 20 ورلڈ چیمپئن بنتے ہی نئی کہانی شروع کردی ہے۔آئی سی سی اور اپنے ہی ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس پر دبائو بڑھادیا ہے اور دونوں محاذ پر کامیابی اپنے نام کرنے کے دعوے ہیں۔ معاملہ میڈلز کا ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر آئی سی سی…