ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹ،آئی سی سی نے جنوبی افریقا کو عین وقت پر خنجر گھونپ دیا
| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹ،آئی سی سی نے جنوبی افریقا کو عین وقت پر خنجر گھونپ دیا

دبئی،کمبرلے،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کی براہ راست آئی سی سی ورلڈکپ میں رسائی کی کوششوں پر آئی سی سی نے پانی پھیردیا۔انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد ابھی سکھ کا سانس ہی لیا تھا کہ آئی سی سی نے خنجر گھونپ دیا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ پروٹیز اور انگلینڈ سے تیسرا ون…

بابر اعظم مسلسل دوسری بار ون ڈے پلیئرآف دی ایئر،ساتھ خاتون کا بھی انتخاب ہوگیا
| | | | | | |

بابر اعظم مسلسل دوسری بار ون ڈے پلیئرآف دی ایئر،ساتھ خاتون کا بھی انتخاب ہوگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم مسلسل دوسری بار ون ڈے پلیئرآف دی ایئر،ساتھ خاتون کا بھی انتخاب ہوگیا۔آئی سی سی نے بابر اعظم کو آئی سی سی مینز ون ڈے پلیئر آف دی ایئر 2022 کا ایوارڈ دیا ہے۔دبئی سے جاری تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بابر اعظم  مسلسل دوسری بار یہ ایوارڈ اپنے نام…

بھارت دوسرے ون ڈے میں بھی کامیاب ،کیویز کی پہلی پوزیشن گئی،فین گرفتار
| | | | |

بھارت دوسرے ون ڈے میں بھی کامیاب ،کیویز کی پہلی پوزیشن گئی،فین گرفتار

    رائے پور ،کرک اگین رپورٹ بھارت دوسرے ون ڈے میں بھی کامیاب ،کیویز کی پہلی پوزیشن گئی،فین گرفتار بھارت نے اسی رائے پور پچ پر نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میچ میں 8 وکٹ سے ہرا کر 3 میچز کی سیریز اپنے نام کرلی ہے۔109 رنز کا ہدف 21 ویں اوور میں…

پاکستان کے 3 دورے،ہیری بروک بھارتی منڈی میں بھاری قیمت میں فروخت،ولیمسن سستے ہوگئے
| | | | | | | |

پاکستان کے 3 دورے،ہیری بروک بھارتی منڈی میں بھاری قیمت میں فروخت،ولیمسن سستے ہوگئے

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 3 دورے،ہیری بروک بھارتی منڈی میں بھاری قیمت میں فروخت،ولیمسن سستے ہوگئے۔دورہ پاکستان ہی نہیں ،بلکہ پاکستان کے 3 دوروں نے انہیں ملین  ایئر بنادیا ہے۔یری بروک نے پی ایس ایل،ٹی 20 اور ٹیسٹ دوروں میں بلے سے کیا  دکھایا ہے کہ بھارتی منڈی میں  ان کی بڑی بولی…

صرف 10 منٹ اور 26 رنزکے فرق سے پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ فائنل سے باہر،پنڈی پچ بھی خراب قرار
| | | | | | | | | | | |

صرف 10 منٹ اور 26 رنزکے فرق سے پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ فائنل سے باہر،پنڈی پچ بھی خراب قرار

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے راولپنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ جاری کردیئے ہیں۔پاکستان انگلینڈ سیریز کے ریفری پائی کرافٹ نے یہ فیصلہ جاری کیا ہے۔ان کے مطابق راولپنڈی وینیو کی پچ ایوریج پچ سے بھی کم تر تھی،اس لئے اسے 1 ڈی میرٹ پوائنٹ ایشو کیا ہے۔اس سال کے شروع میں آسٹریلیا…

بھارت اور نیوزی لینڈ میچ بارش کی نذر،پاکستان ورلڈکپ 2023 کےلئے کنفرم
| | | | | | | | | | | | | | |

بھارت اور نیوزی لینڈ میچ بارش کی نذر،پاکستان ورلڈکپ 2023 کےلئے کنفرم

عمران عثمانی بھارت اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔ہملٹن میں ساراد بارش رہی۔میچ کو 29 اوورز فی اننگ تک محدود کرکے کوشش کی گئی۔بھارتی ٹیم نے 12 اوورز5 بالز تک ایک وکٹ پر 89 رنزبنائے تھے کہ پھر تیز بارش ہوگئی،امپائرز نے باہمی مشاورت کے بعد کھیل ختم…

ایم سی جی میں ورلڈ ٹی 20 کپ جیتنے والی انگلش ٹیم کی 10 روز بعدپٹائی
| | | |

ایم سی جی میں ورلڈ ٹی 20 کپ جیتنے والی انگلش ٹیم کی 10 روز بعدپٹائی

ملیبرن،کرک اگین رپورٹ Getty Images میلبرن میں 10 روز قبل ٹی 20 ورلڈکپ جییتنے والے انگلش بائولرز لائن ولینتھ بھول گئے۔رنز کی بھرمار۔اوپننگ وکٹ پر آسٹریلیا کا دوسرا بہترین شراکت ریکارڈ۔انگلش ٹیم پر رنز کا سیلاب آگیا ہے۔ ایم سی جی میں مہمان ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ غلط ثابت ہوا۔آسٹریلیا…

ٹی20 ونر معین علی انگلش کرکٹ بورڈ پر پھٹ پڑے
| | | |

ٹی20 ونر معین علی انگلش کرکٹ بورڈ پر پھٹ پڑے

ایڈیلیڈ،کرکا گین رپورٹ انگلش آل رائونڈر اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے ونر معین علی ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اپنے ہی بورڈ کے خلاف برس پڑے ہیں۔انہوں نے شرمناک جیسے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ معین علی کو یہ غصہ اس لئے بھی ہے کہ انکو جشن منانے کا موقع نہیں ملا۔انگلش ٹیم…

پاکستان ٹیم کی گرائونڈ روانگی،خاتون بچہ کے ساتھ موجود،سکیورٹی سخت،فینز کی صدائیں
| | | | | | |

پاکستان ٹیم کی گرائونڈ روانگی،خاتون بچہ کے ساتھ موجود،سکیورٹی سخت،فینز کی صدائیں

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیم کی گرائونڈ روانگی،خاتون بچہ کے ساتھ موجود،سکیورٹی سخت،فینز کی صدائیں،۔پاکستان کرکٹ ٹیم جب ہوٹل سے میلبرن کرکٹ گرائونڈ کے لئے روانہ ہونے لگی تو باہر جر جانب پاکستانی شپورٹرز کی بڑی تعداد موجود تھی،کھلاڑیوں نے ان کو دیکھا تو جوش میں آگئے،پلیئرز نے ہاتھ اٹھاکر جواب دیا،فینز کا جوش دیدنی…

شاداب خان ناصر حسین کے ہاتھ لگ گئے،تنقید پر ناراضگی کا اعتراف،فائنل پرکیا دعویٰ کیا
| | | | | | | |

شاداب خان ناصر حسین کے ہاتھ لگ گئے،تنقید پر ناراضگی کا اعتراف،فائنل پرکیا دعویٰ کیا

  میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اور انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین میں ملاقات ہوئی ہے،حال کے نامور کمنٹیٹر ناصرحسین نے شاداب خان کا خصوصی انٹرویو کیا ہے،اس میں کھل کر سوالات ہوئے ہیں۔سابق کرکٹرز کی تنقید اور بابر اعظم کی ناراضگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ناصرحسین نے شاداب…

ٹی 20 ورلڈکپ،بہترین پلیئرایوارڈ کے لئے 9 کھلاڑی شارٹ لسٹ،پاکستان سے کون
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،بہترین پلیئرایوارڈ کے لئے 9 کھلاڑی شارٹ لسٹ،پاکستان سے کون

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کردیا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں اور ٹیموں کی طرف سے یکساں طور پر کچھ شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملی ہے، جس میں بہت سے مقابلے شاندار ہوئے۔ …

سیمی فائنلز سے قبل ہی فائنل کے لئے بھیانک پیش گوئی،ریزروڈے پر بھی بارش متوقع
| | | | | | | | |

سیمی فائنلز سے قبل ہی فائنل کے لئے بھیانک پیش گوئی،ریزروڈے پر بھی بارش متوقع

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلز سے قبل فائنل کے حوالہ سے تشویشناک خبر آگئی ہے۔ایسے میں جب پاکستان اور بھارت فائنل میں آمنے سامنے آگئے تو یہ پریشانی مزید بڑھ جائے گی۔ آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار 13 نومبر کو میلبرن میں شدیدبارش کی پیش گوئی ہے…