ورلڈکپ کوالیفائر،سپرسکس شیڈول ،ویسٹ انڈیز کس روز باہر ہوسکتا
| | | | | | | |

ورلڈکپ کوالیفائر،سپرسکس شیڈول ،ویسٹ انڈیز کس روز باہر ہوسکتا

    ہرارے،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ ٹکٹ کیلئے سپر سکس ٹرین تیار،ویسٹ انڈیز کی تاریخ دائو پر لگی ہے۔اگلی 3 فتوحات بھی گارنٹی نہیں ہونگی،جب تک کہ دیگر نتائج مرضی کے نہ ہوں۔میچز تو 7 جولائی تک ہونگے لیکن ویسٹ انڈیز یکم جولائی کو شکست کے ساتھ باہر ہوسکتا۔اس طرح کے خطرات اور رکاوٹیں…

ورلڈکپ کوالیفائر،سپرسکس میں پوائنٹس کیسے ساتھ جاتے،ویسٹ انڈیزکیلئےکوئی راستہ
| | | | | | | | |

ورلڈکپ کوالیفائر،سپرسکس میں پوائنٹس کیسے ساتھ جاتے،ویسٹ انڈیزکیلئےکوئی راستہ

عمران عثمانی کی تحریر ورلڈکپ کوالیفائر،سپرسکس میں پوائنٹس کیسے ساتھ جاتے،ویسٹ انڈیزکیلئےکوئی راستہ۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ سپر اوور میں 30 رنزکا ورلڈ ریکارڈ دراصل ویسٹ انڈیز کیلئے ہراعتبار سے مصیبت کھڑی کرگیا ہے۔صاف دکھائی دیتا ہے کہ کیریبین ٹیم کو کسی معجزاتی پرفارمنس کا انتطار کرنا ہوگا،ورنہ وہ تو گئے ورلڈکپ…

ورلڈکپ 2023 کوالیفائر،ٹیم 98 پر ڈھیر،سابق عالمی چیمپئن کی تگڑی فتح
| | | | |

ورلڈکپ 2023 کوالیفائر،ٹیم 98 پر ڈھیر،سابق عالمی چیمپئن کی تگڑی فتح

بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ Getty Images,ICC ورلڈکپ 2023 کوالیفائر،ٹیم 98 پر ڈھیر،سابق عالمی چیمپئن کی تگڑی فتح۔آئی سی سی ورلڈکپ کوالیفائر 2023 کے ابتدائی  سٹیج سے سپرسکس کیلئے ٹیموں کا تعین واضح ہونے لگا ہے۔سری لنکا کی مسلسل دوسری جیت،۔1996 کی ورلڈ چیمپئن سری لنکا نے اومان ٹیم کو ناک آئوٹ کردیا۔ بلاوایو میں کھیلے…

ورلڈ کپ 23 کوالیفائنگ ،آخری گیند پر بڑا آپ سیٹ ،سپر سکس دشوار
| | | |

ورلڈ کپ 23 کوالیفائنگ ،آخری گیند پر بڑا آپ سیٹ ،سپر سکس دشوار

  بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کوالیفائنگ مرحلے میں ایک اور بڑا اپ سیٹ۔ٹیسٹ سٹیٹس کا حامل آئرلینڈ پھر ہارگیا۔اس بار تو متعدد بار جیت اس کے پاس تھی لیکن آخری بال پر پڑنے والے چوکے کے بعد ایک وکٹ کی سنسنی خیز شکست مقدر بن گئی۔ بلاوایو سے کرکٹ کی…