| | | | | | | |

ورلڈکپ کوالیفائر،سپرسکس شیڈول ،ویسٹ انڈیز کس روز باہر ہوسکتا

 

 

ہرارے،کرک اگین رپورٹ

ورلڈ کپ ٹکٹ کیلئے سپر سکس ٹرین تیار،ویسٹ انڈیز کی تاریخ دائو پر لگی ہے۔اگلی 3 فتوحات بھی گارنٹی نہیں ہونگی،جب تک کہ دیگر نتائج مرضی کے نہ ہوں۔میچز تو 7 جولائی تک ہونگے لیکن ویسٹ انڈیز یکم جولائی کو شکست کے ساتھ باہر ہوسکتا۔اس طرح کے خطرات اور رکاوٹیں ہر روز ہونگی۔

ورلڈکپ کوالیفائر،سپرسکس میں پوائنٹس کیسے ساتھ جاتے،ویسٹ انڈیزکیلئےکوئی راستہ

پہلا میچ 29 جون
زمبابوے بمقابلہ عمان
کوئنز اسپورٹس کلب، بلاوایو

دوسرا میچ 30 جون 2023

نیدرلینڈز
بمقابلہ
سری لنکا
کوئنز اسپورٹس کلب، بلاوایو

تیسرا میچ یکم جولائی 2023

اسکاٹ لینڈ
بمقابلہ
ویسٹ انڈیز
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے

چوتھا میچ ،2جولائی 2023

زمبابوے
بمقابلہ
سری لنکا
کوئنز اسپورٹس کلب، بلاوایو

پانچواں میچ،3 جولائی 2023

نیدرلینڈز بمقابلہ عمان
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے

چھٹا میچ،4 جولائی 2023
زمبابوے
بمقابلہ
اسکاٹ لینڈ
کوئنز اسپورٹس کلب، بلاوایو

ساتواں میچ
5 جولائی ،عمان بمقابلہ ویسٹ انڈیز
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے

آٹھواں میچ،6 جولائی
نیدرلینڈز بمقابلہ
اسکاٹ لینڈ
کوئنز اسپورٹس کلب، بلاوایو

نواں میچ،7 جولائی
سری لنکا
بمقابلہ
ویسٹ انڈیز
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے

دسواں میچ،فائنل،9 جولائی ۔

سپر سکس میں زمبابوے اور سری لنکا کے پاس 4،4 پوائنٹس موجود ہیں۔نیدر لینڈز اور سکاٹ لینڈ کے پاس 2،2 ہیں اور ویسٹ انڈیز خالی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *