| | | | |

لارڈز،سٹورٹ براڈ اور وارنر میں جملوں کا کیسا تبادلہ ،میچ رک گیا

 

 

لندن،کرک اگین

لارڈز،سٹورٹ براڈ اور وارنر میں جملوں کا کیسا تبادلہ ،میچ رک گیا

ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز بارش نے کھیل روک دیا۔9 اوورز کے بعد بارش ہوئی۔امپائرز نے کھیل روک دیا۔آسٹریلیا نے بناکسی نقصان کے 20 رنز بنالئے تھے۔

کرکٹ تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ اسی دوران ایک دلچسپ واقعہ ہوا۔جب آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے اپنے حریف سٹورٹ براڈ کو اونچا شاٹ کھیل کر جیسے چھکے کی کوشش کی۔خوش قسمتی سے وارنر محفوظ رہے۔اس وقت رن لیتے ہوئے جب وہ براڈ کے پاس پہنچے تو انگلش پیسر نے ان کا مذاق اڑانے والے انداز میں استقبال کیا،طنزیہ جملے بولے۔جواب میں وار نر نے بھی کچھ کہا اور مسکرائے ۔

انگلینڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پہلی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔معین علی نہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *